شکیل احمد خان23
محفلین
گفتگوکا ذریعہ یہاں کیونکہ تحریرہے اِس لیے ہم اپنی تحریر کے ہر ہر لفظ میں چھپے بیٹھے ہیں اور اپنےہر ہر جملے میں عیاں ہیں۔۔۔
آخری تدوین:
لیکن کچھ لوگ استعاروں میں اپنا مدعا چھپا کر پیش کرتےہیں۔گفتگوکا ذریعہ یہاں کیونکہ تحریرہے اِس لیے ہم اپنی تحریر کے ہر ہر لفظ میں چھپے بیٹھے ہیں اور اپنےجملوں سے عیاں ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
ثمرین تم بتاؤ کہاں غلطی کی ہے آپا نے ، ہم نے تو اُن کے گزشتہ کئی مراسلے پڑھے ہمیشہ ٹریک پر نظر آئیں ، یہ وہم کیوں ہوا؟ہم پہلے غلطی کر رہے تھے بھول گئے کہ یہ لڑی سیدھی ہے ۔۔۔۔
ڈھول بجا بجا کر دھوکا دینے والے بھی ہیں اس زمانے میں ۔دھوکہ دینے والے لوگوں کا سب سے بڑا فن یہ ہے کہ وہ ہمیشہ سچائی کی شکل میں آتے ہیں، اور ہم سب ان کی چمکدار باتوں میں کھو جاتے ہیں۔
ذرا انسان اپنی روح میں جھانک لے تو خوشیاں خود ایجاد کر سکتا ہے ۔اور اوروں میں تقسیم بھی ۔خوشیوں کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ وہ اکثر چھوٹی چھوٹی چیزوں میں چھپی ہوتی ہیں، جیسے ایک مسکراہٹ یا ایک اچھا لمحہ۔