سید عاطف علی
لائبریرین
جنگ مسئلے کا حل نہیں بلکہ مسئلے کو بر وقت حل نہ کرنے کا نتیجہ ہوتی ہے۔
دودھ بھی دوسری چیزوں کی طرح ۔خالص چیزیں ناپید ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روکنا فرض ہے برائی کو چاہے ڈنڈا ہو چاہے تلوار۔ذکر ڈنڈے کا ہے تو کیا رسول اللہ ص کے دست مبارک میں بھی ایسا کچھ تھا؟
ژوبی ڈنڈابھی کام آئے گا۔زبان کے ساتھ ساتھ ۔زبردست کام تو زبان سے ہوتا ہے روکنے کا
کیوں گُلِ یاسمیں
سچ ہے یہ تو۔زبردست کام تو زبان سے ہوتا ہے روکنے کا
کیوں گُلِ یاسمیں
طوطے کی باتوں میں آکر میں اِسے اُلٹی گنگا سمجھ بیٹھا۔۔۔۔ثمرین ڈیوٹی پر آج آئی یا نہیں؟