گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈرتے نہیں آپ ایسا کہتے ہوئے؟خالی دماغی بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے اس کی!
ڈرتے نہیں آپ ایسا کہتے ہوئے؟خالی دماغی بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے اس کی!
ڈھول بجاتی رہی ہیں جو دم نہیں رہا!!دم نہیں رہا ان میں شاید اتنے لوگوں کے لئے چائے بنا بنا کر۔
ذرا سا بھی نہیں!!ڈرتے نہیں آپ ایسا کہتے ہوئے؟
رہنے ہی دیں۔ بھلا کون نہیں ڈرتا اپنی خالی الدماغی کا ذکر کرتے کہ لوگ اسے پاگل نہ سمجھنے لگیں۔ذرا سا بھی نہیں!!
ڑے کسی کا فنکشن تھا کیا جو ڈھول بجاتی رہیں؟ڈھول بجاتی رہی ہیں جو دم نہیں رہا!!
صحیح کہا پر یہاں صبح بخیر ہے ۔۔۔شب بخیر اور وعلیکم السلام ایک ساتھ سیما آپا۔
فرض کر لیا کریں لوگ مصروف ہیں، یا ان کی نظر نہیں پڑی ۔غمگین ہو جاتا ہے دل جب کسی سوال کے پوچھنے پر جواب نہیں دیا جاتا جیسے ظرف والی بات۔
قسم سے دل خوش ہو گیا۔ امید ہے کہ آئندہ لوگوں کی نظر جلدی پڑ جایا کرے گی مصروف ہونے کے باوجود۔ بہت شکریہ آپ کا۔فرض کر لیا کریں لوگ مصروف ہیں، یا ان کی نظر نہیں پڑی ۔
ہم جواب دے دیتے ہیں۔
دل والےظرف کی جمع بنانے کی ضرورت ہی نہیں۔ وارداتِ قلبی، دلی جذبوں اور شخصیت و اخلاق کے لیے جو الفاظ استعمال ہوتے ہیں، اکثر ان کی جمع نہیں بنتی مثلاً:غرور، انا،آس،یاس، عزت،غیرت،ظرف،عاجزی،انکسار،منافقت، ایثار، ابتلا، بزدلی،بہادری، اور معتد بہ دوسرے الفاظ۔
کچھ الفاظ ہیں جو جمع قبول کرتے ہیں اس مفہوم کے مطابق جو مقصود ہو، مثلاً غم، خوشی، محبت،نفرت،حوصلہ،پریشانی، رنج،مسرت،مایوسی وغیرہ۔