وجی

لائبریرین
خیر سے وجی بھائی کے کراچی میں ہونے کے باوجود آج تک ان سے ملاقات نہیں ہوسکی۔
میری ملاقات صرف ایک دفعہ فہد کیہر صاحب سے ہوئی تھی۔ شاید یہ 2011 کی بات ہے ۔
باقی ایک دفعہ عید ملن مزار قائد پر رکھی گئی تھی تو اس میں آنے کا پروگرام بنا مگر کچھ اور گھر کے کام سامنے آگئے۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

نہایت
شدت سے یاد آئی
شمشاد بھیا کی پروردگار درجات بلند فرمائے ۔۔۔
آمین
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
پیار ، لاڈ ،شفقت ماں کی نہیں بھولتی۔
ایک رات سوتے ہوئے ڈر گئی تو ماں نے ساری رات جاگ کر گزار دی اور یہ کہہ کر مجھے سلا دیا کہ میں تیرے پاس ہوں ڈر نہیں سو جاؤ اور ماں صبح تک میرے پاس تھیں۔
 
فہیم

لائبریرین
میری ملاقات صرف ایک دفعہ فہد کیہر صاحب سے ہوئی تھی۔ شاید یہ 2011 کی بات ہے ۔
باقی ایک دفعہ عید ملن مزار قائد پر رکھی گئی تھی تو اس میں آنے کا پروگرام بنا مگر کچھ اور گھر کے کام سامنے آگئے۔
تب شاید فہد بھائی اکیلے رہے ہوں۔
ورنہ اکثر تو فہد بھائی کے ساتھ۔ شعیب بھائی، ہم اور عمار وغیرہ لازماً شامل ہوتے تھے۔
اور عید ملن والی پارٹی میں شرکت کرلینی چاہیے تھی آپ کو۔ وہ اب تک کی سب سے بڑی ملاقات تھی محفلین کی۔
 
گُلِ یاسمیں

بڑے لوگ بڑی محفلیں بڑی باتیں۔
 
Top