لیں سنیں یہاں کی کہ امریکہ میں اس وقت ساوتھ میں سخت گرمی، مڈ ویسٹ میں کبھی گرمی کبھی موسم خوشگوار ، گرمی کبھی کبھی چبھنے والی
نارتھ میں رات کو سردی دن کو معتدل ویسٹ میں ہلکے سویٹر کی ضرورت
نارتھ ویسٹ یعنی واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں بارشییں روز ہی
خدا خیر کرے،
پتا نہیں ہو کیا رہا ہے یہاں،
کچھ صاحبان نے نون کو ایسے پکڑا کہ بس، اور عندلیب نے قاعدے یعنی الف کے مطابق السلام علیکم سے شروع کیا تو ب کے بجائے و آ گیا جواب میں،
پھر پ کو تو سب کھا ہی گئے