ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کھوکھر

محفلین
صاف سی بات ہے اس دفعہ جتنا ڈر رہا تھا کہ موسم گرم ہے روزے رکھنا مشکل ہوجائینگے اتنے ہی آرام سے سارے روزے رکھے گئے
 

جیہ

لائبریرین
ظلم کیا ہوگا اگر روزے رکھے ہیں طوطے نے۔
عندلیب بہنا۔ میں بالکل ٹھیک آپ کیسی ہیں؟ اور بے بیاں کیسی ہیں :) ماشاء اللہ بڑی ہوگئی ہون گی
 

عندلیب

محفلین
عندلیب اور ان کی بے بیاں الحمد للہ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ ہاں بے بیاں ماشاء اللہ بڑی ہوگئی ہیں اور کام کاج میں اپنی ماں کا ہاتھ بٹاتی ہیں ۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
گزشتہ عید مبارک اور سلام قبول ہو درجہ بدرجہ تمام محلفین کو۔ سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top