مہدی نقوی حجاز
محفلین
چلیں ٹھیک ہے آئندہ نہیں مسکرائیں گے!
چلیں ٹھیک ہے آئندہ نہیں مسکرائیں گے!
چلیں کوئی اور بات کریں اب۔
چائے ہی کا پوچھنا پڑتا ہے جب بھی ادھر آؤ۔۔۔ ۔
ویسے بھی شاعر حضرات تو دشمن ہوتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ چائے کے!!!!
خیال یہ تھا کے مولوی حضرات حلوے سے بُری کرتے ہیں۔۔۔۔۔لیکن یہاں تو شاعر نے بھی اعتراف کر لیا!!!!حلوے کے بھی!
خیر سے اُسے مسکراہٹ کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ معلوماتی بات!!!چلیں ٹھیک ہے آئندہ نہیں مسکرائیں گے!