شاہنواز عامر
معطل
1۔مجھے افسوس ہے کہ آپ اللہ پاک کے بارے میں پوچھ رہے ہیں کہ اللہ پاک غیب کا علم جانتے ہیں کہ نہیں-شاہنواز برادر! پتہ نہیں آپ کی کون سی بات ”پُر مزاح“ ہے، ایک، دو یا سب کی سب
- قرآن پاک کے مطابق غیب کا علم اللہ ہی جانتا ہے (حقیقت یا پُر مزاح)
- اور جو کچھ بابا جی کہہ رہے یہ ایک نیا تفرقہ کی جانب ایک قدم ہے (حقیقت یا پُر مزاح)
- یا ایک شہرت کے لئے کیا جارہا ہے (حقیقت یا پُر مزاح)
- اللہ کی آخری کتاب قرآن پاک ہے اور اس کےبعد کوئی کچھ نہیں ہے (حقیقت یا پُر مزاح)
2۔ بابا جی اپنی طرف سے کہہ رہے ہیں بتائیں کہ جو چوری کرتا ہو شراب پیتا رہا ہوں اور سارے غلط کاموں کو فخریہ طور پر اچھا کہہ رہا ہو اس کے بارے میں کیا کہا جائے۔
3۔ آپ ٹھیک کہہ رہے ہو سب ایک سستی شہرت کے لئے جس طرح ایک سیاستداں اور ہمارے اداکار کرتے ہیں جیسے میرا جی ایک بڑی مثال ہیں۔
4۔ کیا آپ کو یقین نہیں کہ قرآن پاک اللہ کی آخری کتاب ہے اور حضرت محمدً اللہ پاک کے آخری نبی ہیں ۔
میرے ان تمام سوالوں کا جواب دیں اگر آپ ان سب باتوں پر یقین نہیں رکھتے ہیں تو پھر مسلمان کس بات کے