بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر11- اوووووووووئے

ماہی احمد

لائبریرین
اس لنک پہ مولا جٹ فلم دیکھی جا سکتی ہے اور پہلے منٹ میں ہی اس بات کی تصدیق موجود ہے کہ یہ نوری نت ہے نہ کہ نتھ۔۔
مولا جٹ دیکھیں
بھٹی صاحب۔۔۔ یہ جو دو ووٹ ہیں نا'نتھ' والے۔۔۔۔ یہ دونوں ٹھیک ہیں
ووٹ تو ٹھیک ہیں مگر نتھ ٹھیک ہے یا نہیں ؟
یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ جیسے پنجابی بولتے ہوئے بعض الفاظ کا تلفظ ذرا سا بدل جاتا ہے، صرف بول چال میں، تو ایسے ہو؟ لکھنے میں نت ہو لیکن جب آپ تیزی میں بولتے ہوں تو وہ نتھ بن جائے؟ نہیں؟
 
عین ممکن ہے ایسا ہو۔
 
عین ممکن ہے ایسا ہو۔
41vJdntZjAL._SY300_.jpg
لئیق احمد
 
جاسمن

لائبریرین
بچپن میں فلم دیکهی تهی تو یہی یاد آتا ہے کہ مصطفی قریشی کی بڑک تهی. "اوئے!میں نته (میرے موبائل میں دوسری ه نہیں آتی) پوئوا دیندا آں. فیر نته وچوں ایہہ اواز نہیں آنی .چهن.چهن.چهن.اوہدے چوں اواز آئے گی. نوری نته.نته.نته."
اب شاید پہنانے والے ڈائلاگ میں نته ہو اور نوری نته والے میں نت ہو. یہ یاد نہیں.
لیکن یہ ڈائیلاگ اداکاروں کی نقل اتارتے ہوئے مں بہت ادا کیا کرتی تهی.
 
میں نے بھی بہت چھوٹے ہوتے دیکھی، وہ بھی دادا ابو لوگ دیکھتے تو تب، صرف وہی ڈائلاگ یاد رہا
میں تیرے ٹوٹے ٹوٹے کر دیاں گا
تے ہر ٹوٹے وچوں آواز آو گی
۔
۔
:idontknow::idontknow::idontknow::idontknow:
 
میں نے فاروق احمد بھٹی صاحب کے دئیے ہوئے ربط سے مولا جٹ فلم کا کچھ ابتدائی حصہ دیکھا۔ وہاں سے پتہ چلا کہ دوسرے کردار نوری نت کو "نت" کہ کر ہی پکار رہے تھے۔ لیکن میرا مشاہدہ ہے کہ پنجاب میں کئی مرتبہ مختلف علاقوں میں تلفظ تھوڑا سا بدل جاتا ہے۔ میں خود ذاتی طور پر اس لفظ کو زیادہ تر نتھ ہی سنتا اور بولتا آیا ہوں۔ میرا تعلق لاہور سے ہے۔ لیکن کردار خود کو کس نام سے پکار رہا ہے اسے ہی تر جیح دینی چاہئے۔ لہذا درست تلفظ نت ہی ہے۔ البتہ چونکہ نتھ بھی مستعمل ہے اس لئے نتھ کہنے والوں کو بھی مطلقاً غلط کہنا مناسب نہ ہوگا۔
 
یہاں اس بات کی طرف نشاندہی کرتا چلوں کے یہ لہجے کی وجہ نہیں بلکہ پنجابی کے کچھ محاوروں کی وجہ سے غلط طور پر مستعمل ہے۔
جیسا کہ پنجابی میں عام طور پر یہ محاورے یا جملے بولے جاتے ہیں۔
اپنے منڈے نوں نتھ پا کے رکھو یا سانبھ کے رکھو
توں ویکھ میں اینہاں نوں کیویں نتھ پاؤنا واں
نتھ پانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ محاورا ہے ۔۔ کسی کو قابو کرنے یا بے بس کرنے کے معنوں میں مستعمل ہے۔۔
 
Top