بات تو کچھ بھی نہیں تھی لیکن اس کا ایک دم ہاتھ کو ہونٹوں پہ رکھ کر روکنا اچھا لگا
محمداحمد لائبریرین مئی 19، 2008 #441 بات تو کچھ بھی نہیں تھی لیکن اس کا ایک دم ہاتھ کو ہونٹوں پہ رکھ کر روکنا اچھا لگا
ر راجہ صاحب محفلین مئی 21، 2008 #442 ناراض ہیں جو وہ تم منا لیں گے اُن کو ہم بس ایک بار آنکھ ملانے کی بات ہے
نوید صادق محفلین جون 1، 2008 #443 میں نہ وہ ہوں کہ تنک غصے میں ٹل جاؤں گا ہنس کے تم بات کرو گے میں بہل جاؤں گا شاعر: قائم چاند پوری
ر راجہ صاحب محفلین جون 2، 2008 #444 ناراض ہیں جو وہ تم منا لیں گے اُن کو ہم بس ایک بار آنکھ ملانے کی بات ہے
ع عیشل محفلین جون 3، 2008 #445 رو پڑا ہوں تو کوئی بات ہی ایسی ہوگی میں کہ واقف تھا تیرے ہجر کے آداب سے بھی
ت تیشہ محفلین جون 22، 2008 #447 بات کرنے کا بس اتنا سا قرینہ آجائے اک غزل میں میرا چیرا ہوا سینہ آجائے توُ ہماری طرح اک روز بسر کر تو سہی ، زندگی تیرے بھی ماتھے پہ پسینہ آجائے ، ۔ ۔
بات کرنے کا بس اتنا سا قرینہ آجائے اک غزل میں میرا چیرا ہوا سینہ آجائے توُ ہماری طرح اک روز بسر کر تو سہی ، زندگی تیرے بھی ماتھے پہ پسینہ آجائے ، ۔ ۔
ر راجہ صاحب محفلین جون 22، 2008 #448 غلط فہمی کے سائے درمیاں بچھتے گئے محسن میں اس کے سامنے ہر بات پہلے تولتا کب تھا
شمشاد لائبریرین جون 22، 2008 #449 یہ فقط غرور کی بات ہے کہ زباں سے اپنی نہ تم کہو تمہیں ورنہ اسکی خلش تو ہے کہ تمہاری بزم میں ہم نہیں
ت تیشہ محفلین جون 22، 2008 #450 ہونٹ ہوئے وا کبھی بات کی ہے دبی دبی ہمکو تیرے مزاج کا رکھنا پڑا خیال بھی ، ، ۔
گرو جی محفلین جون 22، 2008 #451 ہر اک بات پہ کہتے ہو کہ تو کیا ہے تمہی کہو یہ انداز۔ گفتگو کیا ہے رگوں میںدورنے پھرنے کہ نہیں ہم قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکے تو پھر لہو کیا ہے
ہر اک بات پہ کہتے ہو کہ تو کیا ہے تمہی کہو یہ انداز۔ گفتگو کیا ہے رگوں میںدورنے پھرنے کہ نہیں ہم قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکے تو پھر لہو کیا ہے
ت تیشہ محفلین جون 22، 2008 #452 میں چپُ ہوا تو وہ سمجھا کہ بات ختم ہوئی پھر اسکے بعد تو آواز جابجا تھی میری ، ،۔
شمشاد لائبریرین جون 23، 2008 #453 مجبور براہین و دلائل نہ ہوا تھا دل اپنا کسی بات پہ قائل نہ ہوا تھا (نزھت عباسی)
ر راجہ صاحب محفلین جون 23، 2008 #454 ناراض ہیں جو وہ تم منا لیں گے اُن کو ہم بس ایک بار آنکھ ملانے کی بات ہے
شمشاد لائبریرین جون 23، 2008 #455 بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی (بہادر شاہ ظفر)
ر راجہ صاحب محفلین جون 23، 2008 #456 دل کی بات چھپانی مشکل، لیکن خوب چھپاتے ہو بن میں دانا، شہر کے اندر دیوانے کہلاتے ہو
شمشاد لائبریرین جون 23، 2008 #457 میں نے دل دیا، میں جاں دی، مگر آہ! تو نے نہ قدر کی کسی بات کو جو کہا کبھی، اسے چٹکیوں میں اُڑا دیا (بہادر شاہ ظفر)
میں نے دل دیا، میں جاں دی، مگر آہ! تو نے نہ قدر کی کسی بات کو جو کہا کبھی، اسے چٹکیوں میں اُڑا دیا (بہادر شاہ ظفر)
ت تیشہ محفلین جون 23، 2008 #458 نہ کوئی بات کہنی ہے نہ کوئی کام کرنا ہے اور اسکے بعد کافی دیر تک آرام کرنا ہے
شمشاد لائبریرین جون 24، 2008 #459 یار ہی تیز نظر تھے شاید ہم تری بات کہاں کہتے تھے رام جب وقت کا سیلاب آیا لوگ تنکوں کی طرح بہتے تھے (رام ریاض)
یار ہی تیز نظر تھے شاید ہم تری بات کہاں کہتے تھے رام جب وقت کا سیلاب آیا لوگ تنکوں کی طرح بہتے تھے (رام ریاض)
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 18، 2008 #460 بات دل کی میں بھلا کیسے ترے ساتھ کروں ہر گھڑی تجھ پہ گماں ہے کسی بیگانے کا