بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
تفسیر بھیا، ہمارے مٹھائی کے ڈبے ابھی تک پہنچے کیوں نہیں؟؟؟
ہاں نا دیکھیں تو ذرا اب بھی مٹھائی نہیں پہنچا رہے نہ بڑے بھیا نہ چھوٹے
[/align]
بہت خوب بڑے بھیا ، پر ہماری مٹھائی ابھی تک نہیں پہنچی ۔
اس ہفتہ میں مل جائے گی۔

ہائیں آپ بھی کہہ رہے اس ہفتے مل جائے گی

ماورہ بھی کہہ رہی مل جائے گی یہ ماجرا کیا ہے ؟
کہیں پھر تو کوئی پلاننگ نہیں کر رہے آپ دونوں

پر ایڈریس ہوگا تو مٹھائی بھی پہنچے گی نا
مجھے فکر پڑگئی

ماورہ میرا ایڈریس نہ کھوجنا کسی سے بھی
چاہے دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے پر میرا ایڈریس کی کھوج میں مت پڑنا ،
سمجھ رہی ہو نا ؟ ؟ ؟ ؟ ؟
ہماری ٹیم کی مٹھائی تو بس آپ تک اب پہنچنے ہی والی ہو گی۔ اس دنیا میں کچھ ناممکن نہیں۔
سراغ رساں ماوراء نے ایڈریس ڈھونڈنے میں بھیا کی مدد کی۔۔۔ باقی ایکسپرٹ ہیں تفسیر۔۔ انھوں نے سارا کام کر لیا۔
اب ہماری مٹھائی واپس نہ آ جائے کہیں۔
مجھے نہیں چاہئیے مٹھائی

میں تو مذاق مذاق میں کہتی ہوں ۔
بھئی، ہمیں تو نہیں معلوم تھا کہ آپ مٹھائی بھیجنے کا مذاق میں کہتی ہیں۔ ہم تو آج تک سنجیدگی سے ہی لیتے رہے۔
اگر ایسی بات ہے تو ہم مٹھائی کا آرڈر کینسل کروا دیتے ہیں۔