ابن سعید
خادم
اب ایڈیٹر میں اردو اور انگریزی ٹائپنگ کو سوئیچ کرنے کے لیے چھوٹے چھوٹے آئکن شامل کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایڈیٹر کی زبان تبدیل کرنے کے لیے کی بورڈ شارٹ کت ہے Ctrl + SPACE لیکن آپ کا اشارہ الائنمنٹ کی طرف ہو تو ایک عدد Eng ٹیگ کا بٹن بھی شامل کیا گیا ہے ایڈیٹر ٹول بار میں، اس سے استفادہ کریں!بہت مناسب جناب ابن سعید۔
مجھے رواں متن میں انگریزی اردو پلٹا نہیں آتا اس لئے، کچھ ٹال بھی جاتا ہوں۔