بات کو نواز شریف کے جرائم پر ہی رکھتے ہیں۔ میرے خیال میں نواز شریف کی سزا پر عمل درامد ہونا چاہیے کیونکہ اس سزاکو پنجاب ہائی کورٹ کی عدالت نے نااہلی کی صورت میں اِنڈوز کیا ہے۔ اگر ہم مجرموں کو لیڈر بناتے رہے تو ملک ہاتھ سے نکل جائے گا۔
پنجاب کے ٹکڑے خود پنجابیوںکے حق میں ہیں اور یہ پاکستان کی تحلیل سے بچنے کی ایک صورت ہوسکتی ہے۔
جاری
ہمت علی ، براہِ کرم آپ متحدہ قومی موومنٹ، جئے سندھ اور سرگرم بلوچ علیحدگی پسند جماعتوں کے بارے میں اپنے خیالات کا ذرا تفصیل سے اظہار کر دیجئیے تا کہ مجھے یہ سمجھنے میں اسانی ہو جائے کہ جو حل آپ پنجاب کے لئیے تجویز کر رہے ہیں وہ آپ کی پارٹی ، اس کی لیڈر اور کارکنوں کی نظر میں دہشت گردی کیوں ٹھہرایا جاتا ہے کہ جب اسی قسم کا حل یہ تنظیمیں سندھ اور بلوچستان کے لئیے ہیش کرتی ہیں۔بات کو نواز شریف کے جرائم پر ہی رکھتے ہیں۔ میرے خیال میں نواز شریف کی سزا پر عمل درامد ہونا چاہیے کیونکہ اس سزاکو پنجاب ہائی کورٹ کی عدالت نے نااہلی کی صورت میں اِنڈوز کیا ہے۔ اگر ہم مجرموں کو لیڈر بناتے رہے تو ملک ہاتھ سے نکل جائے گا۔
پنجاب کے ٹکڑے خود پنجابیوںکے حق میں ہیں اور یہ پاکستان کی تحلیل سے بچنے کی ایک صورت ہوسکتی ہے۔
جاری
حیرت ہے میں پنجاب کا باسی ہونے کے باوجود ابھی تک اوکاڑہ خٹک نامی شہر سے ناواقف ہوں۔ ہمت بھیا ، یہ شہر پنجاب کے کس حصہ میں ہے؟؟؟۔ یا پھر ساجد اقبال صاحب فرمائیں کہ خٹکوں نے کہیں پنجاب کے کسی حصے پر کوئی شہر آباد تو نہیں کر لیا۔میں پنجاب بہت گھوم چکا ہوں۔ ملتان سے لے لیکر لاہور تک، گجرات اور جہلم تک اور اوکاڑٰہ خٹک تک۔ گجرانوالہ، لاہور، فیصل اباد، سیالکوٹ کے کاروباری طبقے سے لیکر وہاںکے کئی دہہات کے باقاعدہ سروے کرچکا ہوں یہ سوشیواکنامک سروے رپورٹز کی تیاری کے لیے تھے۔میری معلومات کچھ پرانی ضرور ہیں مگر بہت زیادہ اوٹ ڈیڈٹ نہیں ہیں۔ جاری
"بھاڑے" کی فوج کے سربراہ نے کہا ہو گا ، بندے دا پتر بن ، رہی سہی کسر شریں ، ربانی اور عباسی نے پوری کر دی ۔۔
عزیز امین نہیں ہمت علی کی مستقل مزاجی کی داد دینی چاہیے جو کوے کو سفید کرنے پر سارا زور صرف کر رہے ہیں ۔۔
وسلام