فیصل عظیم فیصل
محفلین
آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل جو سینوں میں ہیں اندھے ہو جاتے ہیں
لیکن دل کا ہونا بھی اس سلسلے میں ایک ضروری امر ہے ۔
دل میں ایک صنم رہتا ہے
نام ہے اسکا ضر ضرداری
ہمت کرکے ساتھ دیا تو
حرکت دیکھی ہمت ہاری
آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل جو سینوں میں ہیں اندھے ہو جاتے ہیں
یار جب دباؤ ضمیر کا ہو تو انسان کی مت ماری جاتی ہے ۔ وہ کچھ بھی "فرماتا"رہتا ہے ۔ غصہ نہیں کیا کرتے ۔
حیرت ہے میں پنجاب کا باسی ہونے کے باوجود ابھی تک اوکاڑہ خٹک نامی شہر سے ناواقف ہوں۔ ہمت بھیا ، یہ شہر پنجاب کے کس حصہ میں ہے؟؟؟۔ یا پھر ساجد اقبال صاحب فرمائیں کہ خٹکوں نے کہیں پنجاب کے کسی حصے پر کوئی شہر آباد تو نہیں کر لیا۔
اکورہ خٹک سرحد میںہے پنجاب کی سرحد سے پرے۔ میرا قیام اپنے قیام کے دوران اسلام اباد اور پھر اکوڑہ خٹک میں تھا۔ جہاں سے پشاور نزدیک ہے۔
اکوڑہ خٹک اس لیے لکھا تھا کہ بتلانا مقصود تھا کہ تمام پنجاب گھوم چکا ہوں۔ شاید اپ سے زیادہ پنجاب دیکھا ہوا ہے۔
بہت اچھی بات ہے۔ میں سمجھا کہ آپ ڈونگہ بونگہ سے ہو کر ہی واپس آ گئے تھے۔اکورہ خٹک سرحد میںہے پنجاب کی سرحد سے پرے۔ میرا قیام اپنے قیام کے دوران اسلام اباد اور پھر اکوڑہ خٹک میں تھا۔ جہاں سے پشاور نزدیک ہے۔
اکوڑہ خٹک اس لیے لکھا تھا کہ بتلانا مقصود تھا کہ تمام پنجاب گھوم چکا ہوں۔ شاید اپ سے زیادہ پنجاب دیکھا ہوا ہے۔
کاش ضررداری بھی قوم کو دور سے سلام کر لے
ہمت بھائی کوئی کومنٹس بحالی کے بعد بھی عطا فرما دیں ۔ کہ ضررداری نے ان "مجرموں اور ڈاکوؤں'' کے سامنے سر کیوں جھکا دیا ہے
ہیلری کلنٹن نے 14 کی رات کو نوز شریف کو فون کیا تھا اور پنجاب حکومت جیب میںڈالی تھی کہ ججز کی بحالی سے ہٹ جایئں پر اس نے کہا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاہوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو