خرم
محفلین
ارے بھئی بُرا ہی کیوںمانتے ہیں ہمت بھیا کی باتوں کا؟
ویسے ہمت بھیا، اگر فوج اتنی بُری ہے تو پھر محترمہ مرحومہ نے اس فوج سے ڈیل کیوںکی؟ اگر کرائے کی اس فوج کو ڈیل کرنے کے لئے امریکہ سے آرڈر آئے تھے تو پھر امریکہ کو محترمہ مرحومہ سے اتنا پیار کیوں تھا؟ ڈیل نوازشریف سے کیوں نہ کروا دی گئی مرحومہ کی بجائے؟ اور یہ جو موجودہ صدر ہیں، یہ پاکستان میں قید سے کیسے آزاد ہوئے تھے؟ وہ کیا بات تھی؟
ایسے ہی بس آپ کی چُٹکی لینے کو جی چاہ رہا تھا۔