محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
کابلی پلاو تو بہت مزیدار ڈش ہے!بہت زبردست۔۔ کبھی کابلی پلاؤ کھایا ہے؟
کابلی پلاو تو بہت مزیدار ڈش ہے!بہت زبردست۔۔ کبھی کابلی پلاؤ کھایا ہے؟
جی ہاں۔بہت زبردست۔۔ کبھی کابلی پلاؤ کھایا ہے؟
ایک دفعہ ہانڈی پھینکنے کا رسک تو لینا پڑے گا!!!میں نے ایسی دال کبھی نہیں کھائی۔ کشمش کا ذائقہ کیسا لگتا ہے اس دال میں ؟
فرائی کی ہوئی چیز کو اخبار پر نہیں رکھنا چاہیے۔ اخبار کی سیاہی نقصان دہ ہوتی ہے۔شیف تابش ایک اور ترکیب کے ساتھ حاضر
چھوٹے سائز کے آلو لیں، انھیں دھو کر چھیل لیں۔
اس کے بعد کسی سلائسر سے باریک سلائسز بنا لیں۔
پھر کسی برتن میں نیم گرم پانی میں نمک گھول کر آلو کے سلائسز بھگو لیں۔ 10، 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
اس کے بعد پانی نتھار لیں اور کچھ دیر کے لیے خشک ہونے کے لیے رکھ دیں۔
پھر فرائی پین میں تیز گرم تیل میں تلیں۔
جب ہلکے براؤن ہو جائیں تو اتار لیں۔
خستہ چپس تیار ہیں۔ اپنی مرضی کا مصالحہ چھڑک کر کھائیں۔
بہت ہی عمدہ اور خستہ ہیں یہ دیکھ کر تو ابھی کھانے کو دِل کر رہا ہے۔شیف تابش ایک اور ترکیب کے ساتھ حاضر
چھوٹے سائز کے آلو لیں، انھیں دھو کر چھیل لیں۔
اس کے بعد کسی سلائسر سے باریک سلائسز بنا لیں۔
پھر کسی برتن میں نیم گرم پانی میں نمک گھول کر آلو کے سلائسز بھگو لیں۔ 10، 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
اس کے بعد پانی نتھار لیں اور کچھ دیر کے لیے خشک ہونے کے لیے رکھ دیں۔
پھر فرائی پین میں تیز گرم تیل میں تلیں۔
جب ہلکے براؤن ہو جائیں تو اتار لیں۔
خستہ چپس تیار ہیں۔ اپنی مرضی کا مصالحہ چھڑک کر کھائیں۔
بہت ہی عمدہ لذیذ
کل شام کی چائے کے ساتھ سموسے بنائے تھے۔
آج شام کی چائے کے ساتھ نمک پارے بنائے پر تصویر نہیں بنائی
اسی لیے امپورٹڈ انگریزی پیپر استعمال کیا ہے. اس کی سیاہی دیسی سیاہی کی طرح روسیاہی نہیں کرتی پھرتی!!!فرائی کی ہوئی چیز کو اخبار پر نہیں رکھنا چاہیے۔ اخبار کی سیاہی نقصان دہ ہوتی ہے۔
ابھی چلے جائیں اسلو!!!بہت ہی عمدہ اور خستہ ہیں یہ دیکھ کر تو ابھی کھانے کو دِل کر رہا ہے۔
کہیں ایسا تو نہیں اچھے نہ بنے ہوں؟؟؟آج شام کی چائے کے ساتھ نمک پارے بنائے پر تصویر نہیں بنائی
کہیں ایسا تو نہیں اچھے نہ بنے ہوں؟؟؟
کبھی کابلی پلاؤ کھلائی ہے؟؟؟بہت زبردست۔۔ کبھی کابلی پلاؤ کھایا ہے؟
واقعی میں لاجواب ہے ہمارے پاس اوون نہیں ہے اِس لئے ہم گھر میں ایسا پیزا نہیں بنا سکتے۔
آپ کا پیزا دیکھ کر ایسا نہیں لگ رہا کہ یہ گھر میں بنا ہے میں نے ایک زندگی میں دو دفعہ پیزا کھایا تھا ایک بار گھر میں منگوایا تھا اور ایک بار پیزا شاپ پر کھایا تھا۔پہلے تو میں یہ پیزا بالکل نہیں کھاتا تھا پر لوگوں کو اتنے شوق سے کھاتے ہوئے دیکھا تو ایک دو بار ٹرائی کیا تو اچھا لگا۔