صابرہ امین
لائبریرین
مرغی کی فیڈ غیر معیاری یا کم ہو گی۔اس مرغی نے کوئی چڑیا کھا لی ہو گی ۔
مرغی کی فیڈ غیر معیاری یا کم ہو گی۔اس مرغی نے کوئی چڑیا کھا لی ہو گی ۔
ابھی ملی نہیں ناں...چھوٹی بیگم سے کیوں نہیں؟
ہمیں بھی یہ سب پسند ہے مگر بھنی ہوئی دال ماش کی ہو اور گرم روٹیوں پہ دیسی گھی لگا ہو!!!والدصاحب کو مونگ کی خشک دال بہت پسند تھی۔ اچار، لیموں اور پیاز کی سلاد، رائتے کے ساتھ گرما گرم روٹیوں کے ساتھ مزا آجاتا تھا۔ کیا یاد دلا دیا آپ نے!
ٹھیک کہا ماش کی دال کی تو کیا بات ہے۔ کبھی دیسی گھی کی روٹی کے ساتھ نہیں کھائی مگر اب ٹرائی کروں گی۔ ویسے گرم روٹی پر بہت سا دیسی گھی چائے کے ساتھ کھانا مجھے بہت پسند ہے۔ہمیں بھی یہ سب پسند ہے مگر بھنی ہوئی دال ماش کی ہو اور گرم روٹیوں پہ دیسی گھی لگا ہو!!!
کبھی گرم چائے میں بھی دیسی گھی ڈال کر پیجئے اور پھر بتائیے کہ کیسا لگا۔ٹھیک کہا ماش کی دال کی تو کیا بات ہے۔ کبھی دیسی گھی کی روٹی کے ساتھ نہیں کھائی مگر اب ٹرائی کروں گی۔ ویسے گرم روٹی پر بہت سا دیسی گھی چائے کے ساتھ کھانا مجھے بہت پسند ہے۔
چائے میں بالائی ڈال لو ۔ دیسی گھی سے روٹی چُپڑ لینا۔کبھی گرم چائے میں بھی دیسی گھی ڈال کر پیجئے اور پھر بتائیے کہ کیسا لگا۔
بعد میں ہم بھی پی کر دیکھیں گے گھی والی چائے۔
مشورہ مانگے بنا مشورہ دینا بھی امن و امان میں خلل ڈالنے کے مترادف ہے۔چائے میں بالائی ڈال لو ۔ دیسی گھی سے روٹی چُپڑ لینا۔
گھی گرم چائے میں حل کیسے ہو گا ؟
اور ہاں ! یہ ایک پرامن مشورہ ہے بھئی ۔
یہ نیک کام آپ خود کیجیے اور ہمیں بلکہ ہم سب کو بتائیے۔کبھی گرم چائے میں بھی دیسی گھی ڈال کر پیجئے اور پھر بتائیے کہ کیسا لگا۔
بعد میں ہم بھی پی کر دیکھیں گے گھی والی چائے۔
اچھا چلیں ایک ساتھ کرتے ہیں۔یہ نیک کام آپ خود کیجیے اور ہمیں بلکہ ہم سب کو بتائیے۔
ہاں ، آپ دونوں لائیو ویڈیو کال پر ایک ایک سپ بھرتی رہنا۔ یہ نہ ہو کہ کوئی چیٹنگ کر جائے۔اچھا چلیں ایک ساتھ کرتے ہیں۔
اب خوش؟
اردو والا لفظ صابرہ بہن کے لیے کہنا اچھا نہیں لگ رہا تھا اسی لیے انگریزی لفظ سے کام چلا لیا 😄
آپ بھی حصہ لے رہے؟ہاں ، آپ دونوں لائیو ویڈیو کال پر ایک ایک سپ بھرتی رہنا۔ یہ نہ ہو کہ کوئی چیٹنگ کر جائے۔
مجھے صرف نتیجے سے آگاہ کر دینا 🙂آپ بھی حصہ لے رہے؟
ہمارا تو کوئی لحاط خیال ہی نہیں۔اردو والا لفظ صابرہ بہن کے لیے کہنا اچھا نہیں لگ رہا تھا اسی لیے انگریزی لفظ سے کام چلا لیا 😄
صابرہ بہن جیت گئیں۔مجھے صرف نتیجے سے آگاہ کر دینا 🙂
صابرہ بہن مجھ سے بڑی ہیں اسی لیے احترام کو ملحوظ رکھنا پڑتا ہے۔ہمارا تو کوئی لحاط خیال ہی نہیں۔
ساری محفل میں جوکوئی ایک بھی ہمدرد ہو۔
احترام تو ہم بھی کرتے ہیں ان کا۔صابرہ بہن مجھ سے بڑی ہیں اسی لیے احترام کو ملحوظ رکھنا پڑتا ہے۔
ہر گھر میں ایک شرارتی فرد ہوتا ہے جس کے ساتھ ہمیشہ یہی ہوتا ہے۔اور وہ اس لیے کہ ہلا گلا چلتا رہے۔ 🙂مگر ایک بات ہے کہ سب ہمارےخلاف ڈٹے رہتے ہیں نجانے کیوں۔
کیوں ہمیں نئے نئے آئیڈئے دے کر بڑی بیگم کی شامت بلوانا چاہ رہی ہیں!!!ویسے گرم روٹی پر بہت سا دیسی گھی چائے کے ساتھ کھانا مجھے بہت پسند ہے۔