تا حال حکم کی بجا آوری نہ ہوئی۔
اسکا مطلب یہ ہے کہ بادشاہ بریندرا کی طرح اپکے احتیارات کو بھی سلب کیا گیا ہے۔
نہیں ، فیروز بھائی
بات حکم کی بجا آوری کی نہیں ہے۔ حکم کا باجا تو بج ہی جائے گا۔ لیکن فاتح بھائی کی ہمارے دربار میں تشریف آوری ہمارے خلاف سازش کرنے والے اعیان و انصار سے مشورے کے بعد ہی ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
ابھی مابدولت اپنے خلاف کی جانے والی سازش سے پردہ نہیں اٹھا رہے کیونکہ یہ انتہائی حساس معاملہ ہے اور اس کے ڈانڈے سویٹزر لینڈ تک جا ملتے ہیں۔ اور آپ چونکہ اللہ کے دربار سے قیامت تک کے لئیے لوگوں کو بہکانے کی بات کرنے کی پاداش میں دھکے دے کر نکالے گئے ہیں اس لئیے آپ کو تو اس سازش کی خبر مابدولت کبھی نہیں ہونے دیں گے۔ ورنہ آپ لوگوں کے دلوں میں وسوسہ پیدا کر دیں گے۔