بتا دوں نا 2

زین

لائبریرین
ارےےےےےےےےےے یہ دھاگہ تو مجھے بھول ہی گیا ۔
ویسے بتاتا چلوں مین نے ظہیر بھیا (طالوت) کا نام لکھا تھا
 

تیشہ

محفلین
:worried: میں تو اب بوُر ہوگئی ہوں اس گیم سے :battingeyelashes: بےزار ۔۔۔

اب سب کچھ نئا سوچو ناں :party:


animated029.gif
 

تیشہ

محفلین
ہائے باجو۔۔۔آپ نے جھنڈا کس ملک کا لگا لیا ہے؟:grin:




میں جس رنگ میں لگاتی ہوں :( کوئی نا کوئی اپنا بھی وہی لگا لیتا ہے ۔ پہلے میں نے بلیک لگایا تھا ۔۔ نظر پڑی تو کسی اور نے بھی بلیک لگا رکھا تھا :sad2: میں نے چینج کرکے وائٹ پے لے آئی تو دیکھا وائٹ بھی کسی نے سیٹ کررکھا ہے :lovestruck: :worried:
اب میں کونسا لاؤں جو ابھی تک کسی کے پاس نا ہو :worried:
 

تیشہ

محفلین
باجو چھوڑیں بلیک اور وہائٹ کو، بس اپنے سوٹ سے ملتے جلتے رنگ کا لگا لیا کریں۔


:rollingonthefloor:



صیح ہے ۔ اب میں نے تصویر میں گرے ،وائٹ پہنی ہوئی ہے قمیض ، تو اب گریس کا فلیگ ساتھ میں میچنگ ہے :battingeyelashes: ۔ ۔اب تصویروں کے ساتھ کے میچنگ لگایا کروں گی ۔ :party:
 

تعبیر

محفلین
مجھے تصویر نظر ہی نہیں آرہی
بوچھی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی مجھے حسرت ہی رہی کہ آپ کوئی تصویر پوسٹ کریں ور میں وہ دیکھ لوں :(
 

تیشہ

محفلین
:( ایک تو جب فوٹو بکٹ سے تصویر ڈیلیٹ ہوجاتی ہے تب سبھی آتے ہیں کہ نظر نہیں آرہی :battingeyelashes:

لگا دی ہے واپس ۔
 
Top