عمر سیف
محفلین
جادو ۔۔۔آپ اپنی لی گئی تصویروں میں خود کیسے آ جاتے ہیں ؟
جادو ۔۔۔آپ اپنی لی گئی تصویروں میں خود کیسے آ جاتے ہیں ؟
شکریہ عمر بھائی
بہت اچھا لگا تصاویر دیکھ کر
دستکاری پہلے زمانے میں بہت ہوا کرتی تھی اب تو بہت کم کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے، ملتی جلتی ہے۔خوبصورت تصاویر ہیں
خواتین کی دستکاری ہمارے ہاں کی دستکاری سے ملتی جلتی ہے
شکریہ شیزان ۔۔خوبصورت تصاویر شیئر کرنے کا شکریہ عمر بھائی
اور جن تصاویر میں آپ موجود ہیں ان کی تو کیا ہی بات ہے۔۔ بھرپور ہیں
دیگر میں کمی محسوس ہوئی
شکریہ ناعمہ ۔۔ بحرین پرسکون جگہ اب ہوتی جارہی ہے، دو سال پہلے والے واقعات میں کمی ہوگئی ہے۔کافی اچھی تصویریں ہیں۔۔
بحرین کافی پرسکون جگہ لگتی ہے ۔
شکریہ مقدس۔بہت ہی خوبصورت تصویویں ضبط بھیا
اے کی اے جی؟ روڑے وی ویچدے بحرینیے؟
نام بتائیں چکر لگوا دیں گےکبھی بحرین کی اس روڈ پر بھی چکر لگوائیں نا
نام بتائیں چکر لگوا دیں گے
چلیں کبھی چکر لگا تو آپ کی فرمائش بھی پوری کریں گےآپ سمجھ تو گئے ہین پھر کیا ضروری ہے
چلیں کبھی چکر لگا تو آپ کی فرمائش بھی پوری کریں گے
کیوں میری گھر سے چھترول کروانی ہے۔اگر ہو سکے تو کبھی گلف برانڈ انٹرنیشنل کا چکر بھی لگا لینا جی پر جلدی ایسا نا ہو ہم وہاں طریق ملک فیصل پہنچ جائیں اور آپکے فوٹو نا پہنچیں