بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #243 یہ ڈبہ میں نے پیک کروایا زیادہ نہیں آدھ کلو کمپنی کی مشہوری کے لیے اس کی تصویر
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #247 دکان میں کھڑے ماتم کی باہری تصویریں ۔ یہ واحد ماتم ہے جہاں اردو میں سپیچ دی جاتی ہے۔
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #248 سن 95ء میں جب ہنگامے ہوئے تب اس ویڈیو سینٹر کو آگ لگا دی گئی تھی تب اس کا نام الحداد ویڈیو تھا دوبارہ کھولی گئی ادلیا ویڈیو کے نام سے پر اسے بھی جلا دیا گیا تب سے بند ہے۔
سن 95ء میں جب ہنگامے ہوئے تب اس ویڈیو سینٹر کو آگ لگا دی گئی تھی تب اس کا نام الحداد ویڈیو تھا دوبارہ کھولی گئی ادلیا ویڈیو کے نام سے پر اسے بھی جلا دیا گیا تب سے بند ہے۔
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #249 پر جعفری گلی میں اور بھی ویڈیو سینٹرز ہیں اور یہ بٹ ویڈیو سینٹر کے باہری دروازے کی تصویر ہے
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #250 اب ہم موڑ کاٹتے واپس جا رہے ہیں دوبارہ جعفری گلی میں وہیں کپڑے کی دکانیں
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #253 ایک بنگالی سڑک پہ کھلونے بیچ رہا تھا اس کی تصویر سامنے باب البحرین کو جاتی سڑک
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #256 یہاں کڑک چائے بہت پسند کی جاتی ہے ملک کڑک یہ جندول ہوٹل کے بائیں جانب مچھلی چوک
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #257 سامنے وزارت بلدیات کی بلڈنگ سڑک پہ ایک فروٹ بیچنے والے بہت مل جاتے ہیں جگہ جگہ
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #260 اُمید کرتا ہوں آپ کا سفر اچھا گزا ہوگا۔ انشاءاللہ پھر کبھی بحرین کی اور معروف جگہ کی سیر کروائیں گے۔ شکریہ (تھک گیا)
اُمید کرتا ہوں آپ کا سفر اچھا گزا ہوگا۔ انشاءاللہ پھر کبھی بحرین کی اور معروف جگہ کی سیر کروائیں گے۔ شکریہ (تھک گیا)