جعفری سٹریٹ کا داخلی راستہ
یہ گلی اس لیے مشہور ہے کہ یہاں سونے کپڑے اور پنسار کی بہت دکانیں ہیں۔ دوسرا یہاں ایک ہندو مندر بھی ہے اس گلی کو ہندہ گلی کہتے ہیں تھوڑا آگے گجراتی گلی بھی ہے، گجرات انڈیا والا اور یہ سب سے پرانی کاروباری گلی بھی ہے۔
بھیڑ بہت ہوتی ہے یہاں اور گاڑیاں بھی گزرتی ہیں
ہم چونکہ عنایت سویٹس پہ جا رہے تھے جو جعفری سٹریٹ پہ واقع بہت پرانی اور مشہور دکان ہے اس کے سامنے ایک بڑا ماتم ہے اس وجہ سے اتنی لائیٹنگ کر رکھی ہے یہ اس ماتم کی باہری دیوار ہے