بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

ان کی آمد کے ساتھ ہنگامے اور ان کے جاتے ہی فرو ہو گئے۔ اب باقی بات کون سمجھے تے سمجھائے :)
ویسے میرے چھوٹے بھائی کا بھی یہی کہنا ہے۔۔۔ جب یو-اے ای میں جاب کے سلسلے میں وارد ہوا تو آتے ہی شیخ زید کا انتقال ہوگیا۔۔2004 میں جب میں شنگھائی سے واپس پاکستان آرہا تھا تو ایک دن کا Stay بنکاک میں بھی تھا وہاں لینڈ ہونے سے پہلے سونامی آچکی تھی۔۔۔کافی تباہی ہوئی غالباّ 26 یا 28 دسمبر تھی۔۔
:p:D
 
عمر سیف

محفلین
ویسے میرے چھوٹے بھائی کا بھی یہی کہنا ہے۔۔۔ جب یو-اے ای میں جاب کے سلسلے میں وارد ہوا تو آتے ہی شیخ زید کا انتقال ہوگیا۔۔2004 میں جب میں شنگھائی سے واپس پاکستان آرہا تھا تو ایک دن کا Stay بنکاک میں بھی تھا وہاں لینڈ ہونے سے پہلے سونامی آچکی تھی۔۔۔ کافی تباہی ہوئی غالباّ 26 یا 28 دسمبر تھی۔۔
:p:D
واہ ۔۔ پاکستان نہیں جانا ہوا پھر وہاں بھی ایک لیڈر ہے بھائی اور اسلام آباد جاب کا کہنا تھا۔ :ROFLMAO:
 
واہ ۔۔ پاکستان نہیں جانا ہوا پھر وہاں بھی ایک لیڈر ہے بھائی اور اسلام آباد جاب کا کہنا تھا۔ :ROFLMAO:
پاکستان پر ہماری نحوست کا کوئی اثر نہیں ہوسکتا، کیونکہ پاکستان بہت ہائی کلاس کے منحوسوں کو بھی جھیل لیتا ہے۔۔۔:D
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے میرے چھوٹے بھائی کا بھی یہی کہنا ہے۔۔۔ جب یو-اے ای میں جاب کے سلسلے میں وارد ہوا تو آتے ہی شیخ زید کا انتقال ہوگیا۔۔2004 میں جب میں شنگھائی سے واپس پاکستان آرہا تھا تو ایک دن کا Stay بنکاک میں بھی تھا وہاں لینڈ ہونے سے پہلے سونامی آچکی تھی۔۔۔ کافی تباہی ہوئی غالباّ 26 یا 28 دسمبر تھی۔۔
:p:D
ماشاء اللہ۔ کافی گرین فٹ ہیں :biggrin:
پاکستان کب آ رہے ہیں؟ :bighug:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

عمر سیف

محفلین
لیں جی ایک تاریخی مسجد کے بارے کچھ معلومات

الخمیس مسجد

Khamis_Mosque_Minaret.jpg

خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بحرین میں بنائی گئی سب سے پہلی مسجد ہے جسے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں تعمیر کیا گیا۔ مسجد کی تعمیر پتھر کے بلاکس اور لکڑی سے کی گئی۔ آج بھی موجود ہے ۔ مسجد جس علاقہ میں ہے اسے الخمیس کہتے ہیں اور یہ شاہراہ شیخ سلمان پہ واقعہ ہے۔ بحرینی حکومت نے اسے نیشنل ہیریٹیج سائیٹ قرار دیا ہے اور سیاح اسے دیکھنے دور دور سے آتے ہیں۔
 
میں نے اپنی سی کوشش کی تھی اسلام آباد آ کر۔ بات نہیں بنی۔ اب واپس لاہور شفٹ ہونے کا سوچ رہا ہوں :)
کوئی بات نہیں شیخ الاسلام ہیں ناں۔۔۔واٹ لگانے آرہے ہیں، زر اینڈ شر کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کی۔۔۔:D
 
عمر سیف

محفلین
شمشاد بھائی ابھی تھوڑی دیر پہلے باب البحرین جانا ہوا تو جعفری سٹریٹ بھی گیا جس کا آپ ذکر کر رہے تھے۔ تصاویر کھینچی ہیں۔ کیمرے کی بیٹری ابھی چارجنگ پہ لگائی ہے ، انشاءاللہ سونے سے پہلے شئیر کرتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ جناب۔ انتظار رہے گا۔ اور ہاں، یہاں سے اگر کسی چیز کی ضرورت ہو تو بلا تکلف لکھ دیں۔
 
Top