بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
بحرین کے عین وسط میں واقع عالی ، جزیرے کے چند بڑے شہروں میں شامل ہے جس کی وجہِ شہرت یہاں موجود ڈیڑھ لاکھ کے قریب قدیم قبور ہیں جو ڈَلمن دور کی باقیات ہیں۔
دوسری وجہ شہرت یہاں مٹی سے بنے برتن جو یہاں کی ایک قدیم ثقافت ہے۔
سائیٹ وزٹ کے دوران لی گئی چند تصاویر شئیر کرونگا۔ اُمید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔
 

عمر سیف

محفلین
بیسویں صدی کے آغاز میں ان ٹیلوں کی کھدائی شروع ہوئی، یہ تصویر نیٹ سے لی گئی ہے جس میں انگریز آرکیاوجسٹ دیکھایا گیا ہے۔ شاید 1920ء کی تصویر ہے۔

southernarabia00bentuoft_0047_zps1bd7f9d4.jpg
 

عمر سیف

محفلین
جب میوزیم گئے تو وہاں عالی کے ان قبروں کے اندر کیا تھا اسے ویسے ہی دیکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔یہ موبائل کیمرے سے لی گئی تصاویر ہیں اس لیے کوالٹی کچھ اچھی نہیں۔
522514_4230441449776_948416366_n.jpg
 
Top