بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔
عمر سیف محفلین جنوری 23، 2013 #151 باربار علاقے کا نام ہے جہاں یہ مندر ہوا کرتا تھا، آج بھی اس کی باقیات موجود ہیں۔ پیچھے جو آپ کو دائرہ نظر آرہا ہے یہاں ہو سورج دیوتا کی پوجا کرتے تھے، اس دائرے سے آگے سمندر شروع ہوجاتا ہے۔ سورج وہاں سے کلئیر نظر آتا ہے۔
باربار علاقے کا نام ہے جہاں یہ مندر ہوا کرتا تھا، آج بھی اس کی باقیات موجود ہیں۔ پیچھے جو آپ کو دائرہ نظر آرہا ہے یہاں ہو سورج دیوتا کی پوجا کرتے تھے، اس دائرے سے آگے سمندر شروع ہوجاتا ہے۔ سورج وہاں سے کلئیر نظر آتا ہے۔
عمر سیف محفلین جنوری 23، 2013 #152 یہ اسی مندر کا احاطہ اور یہ وہ دائرہ جہاں سورج کی پوجا کی جاتی تھی
عمر سیف محفلین جنوری 23، 2013 #153 یہ کانسی کا بنا ایک پرندہ جو اس ٹیمپل میں رکھا گیا تھا۔ یہ بیل کا سر بھی اسی ٹیمپل سے ملا۔