بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
چند قدیم کتب ۔

547252_4230460370249_1859742419_n.jpg


292112_4230460130243_927861960_n.jpg




185089_4230459610230_1403790708_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
الخمیس مسجد جس کا ذکر میں پہلے ایک پوسٹ میں کر چکا ہوں کہ یہ بحرین کی سب سے قدیم مسجد ہے جو فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کے زمانے میں تعمیر کی گئی اس کا ماڈل۔

601713_4230465770384_1905780166_n.jpg


229989_4230465490377_350539939_n.jpg


553590_4230466010390_1243791216_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
دیواروں کے باہر قرآنی آیات لکھی ہوئی ہیں۔ دیکھنے میں قبر معلوم ہوتی ہیں پر اصل میں دیواریں ہیں جن کی موٹائی کافی زیادہ ہے۔

282747_4230466490402_2026106700_n.jpg


484188_4230466650406_1027590020_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
اب چند تصاویر بحرینی ثقافت کی۔
چند سو سال پہلے ایسے بازار ہوا کرتے تھے جہاں ہر طرح کے پیشے سے منسلک لوگوں کی دکانیں ہوا کرتی تھیں۔ یہ بازار کا داخلی دروازہ ہے۔

533005_4230470930513_1098310122_n.jpg


یہ باباجی تندور والے
599635_4230466890412_723644247_n.jpg


یہ باباجی چائے اور قہوہ والے
282393_4230467050416_2123496662_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
بحرینی مچھیرے پرل ڈائور مشہور ہیں مچھلی کے ساتھ ساتھ سمندر سے موتی بھی نکالتے ہیں اس طرح کی کشتی ہوتی ہے انکے پاس
532756_4230471850536_447782715_n.jpg
 
Top