برتن بنانے والے باباجی کڑھائی کرنے والی مائی
عمر سیف محفلین جنوری 23، 2013 #182 یہ مائیاں بھی کسی کام لگی ہیں شاید چاول صاف کر رہی ہیں۔ یہ باباجی کام پہ چلے ہیں ہورے کہیڑے
عمر سیف محفلین جنوری 23، 2013 #185 یہ مچھلیاں پکڑنے کے جال ہیں شاید جو اوپر والی تصویر میں باباجی بنا رہے ہیں۔ یہ فش سیلر باباجی
عمر سیف محفلین جنوری 23، 2013 #188 موتی یہ ایک طرح کا ڈانس ہوتا تھا جہاں سب گھر والے ساحل سمندر پہ مچھیروں کو واپسی پہ خوش آمدید کہتے تھے۔(میں نچ کے یار منانا نی )
موتی یہ ایک طرح کا ڈانس ہوتا تھا جہاں سب گھر والے ساحل سمندر پہ مچھیروں کو واپسی پہ خوش آمدید کہتے تھے۔(میں نچ کے یار منانا نی )
عمر سیف محفلین جنوری 23، 2013 #197 اور یہ آل خلیفہ فیملی کا شجرہ نسب بائیں جانب جن کی تصویر ہے ان کا نام عیسٰی بن علی آل خلیفہ ہے۔ عیسٰی بن سلمان آل خلیفہ تک کا ہے جبکہ اب حمد بن عیسٰی آل خلیفہ کی بحرین پہ حکومت ہے۔
اور یہ آل خلیفہ فیملی کا شجرہ نسب بائیں جانب جن کی تصویر ہے ان کا نام عیسٰی بن علی آل خلیفہ ہے۔ عیسٰی بن سلمان آل خلیفہ تک کا ہے جبکہ اب حمد بن عیسٰی آل خلیفہ کی بحرین پہ حکومت ہے۔
عمر سیف محفلین جنوری 23، 2013 #200 اب رہ گئیں جعفری سٹریٹ اور باب البحرین کی تصاویر وہ انتظار فرمائیں۔