عمر بھائی بہت خوبصورت تعارف کروایا ہے۔ ہمارے یہاں تصاویر لینے کی اتنی آزادی نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2013 #201 عمر بھائی بہت خوبصورت تعارف کروایا ہے۔ ہمارے یہاں تصاویر لینے کی اتنی آزادی نہیں ہے۔
عمران اسلم محفلین جنوری 24، 2013 #202 زبردست، معلومات سے بھرپور، ہمیں تو لگا ہم نے بحرین کی سیر کر ہی لی۔ شکریہ جناب
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #204 فرحت کیانی نیرنگ خیال عائشہ عزیز ناعمہ عزیز انیس الرحمن شیزان محمد بلال اعظم نیلم حسینی محمود احمد غزنوی نایاب محب علوی ابن سعید الف عین مغزل وجی فاتح ایچ اے خان حسان خان شمشاد قیصرانی مقدس
فرحت کیانی نیرنگ خیال عائشہ عزیز ناعمہ عزیز انیس الرحمن شیزان محمد بلال اعظم نیلم حسینی محمود احمد غزنوی نایاب محب علوی ابن سعید الف عین مغزل وجی فاتح ایچ اے خان حسان خان شمشاد قیصرانی مقدس
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #205 سیدہ شگفتہ سارہ خان زبیر مرزا میر انیس فرخ منظور عزیز امین عسکری مہ جبین محسن وقار علی فارقلیط رحمانی زرقا مفتی محمد وارث عمر اعظم متلاشی زین فہیم حوا کی بیٹی سید زبیر خرم شہزاد خرم محمد یعقوب آسی باباجی تعبیر عندلیب قرۃالعین اعوان ملائکہ عاطف بٹ ساجد شہزاد وحید ام نور العين
سیدہ شگفتہ سارہ خان زبیر مرزا میر انیس فرخ منظور عزیز امین عسکری مہ جبین محسن وقار علی فارقلیط رحمانی زرقا مفتی محمد وارث عمر اعظم متلاشی زین فہیم حوا کی بیٹی سید زبیر خرم شہزاد خرم محمد یعقوب آسی باباجی تعبیر عندلیب قرۃالعین اعوان ملائکہ عاطف بٹ ساجد شہزاد وحید ام نور العين
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #206 نام پہ مت جائیں، یہاں کوئی عربن نہیں رہتی۔ جہاں میں رہتا ہوں۔ بلڈنگ کا بیرونی منظر
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #207 بلڈنگ کی دائیں جانب کا منظر یہ گورنمنٹ ایونیو ہے۔ یہ گورمنٹ ایونیو سے لنک ہوتی سڑک بائیں جانب
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #208 باب البحرین کو جاتا رستہ گولڈ سٹی (سونا مارکیٹ) کا پچھلا دروازہ ساتھ ہی پیزا ہٹ
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #209 پیزا ہٹ عقب میں جو سرخ لائٹ نظر آرہی ہے وہ وزارتِ بلدیات اور اربن پلاننگ بحرین کی بلڈنگ ہے ہمارا آفس اسی میں ہے۔ یہ چوک اسی سڑک کا بائیں جانب سڑک وزارت بلدیات کو جاتی ہے دائیں جانب مچھلی چوک اور سامنے باب البحرین
پیزا ہٹ عقب میں جو سرخ لائٹ نظر آرہی ہے وہ وزارتِ بلدیات اور اربن پلاننگ بحرین کی بلڈنگ ہے ہمارا آفس اسی میں ہے۔ یہ چوک اسی سڑک کا بائیں جانب سڑک وزارت بلدیات کو جاتی ہے دائیں جانب مچھلی چوک اور سامنے باب البحرین
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #210 ہم چونکہ دائیں جانب مڑے اس چوک سے تو وہاں موبائل مارکیٹ ہے چند دکانیں اسی سڑک پہ جندول ہوٹل ہے
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #211 جندول ہوٹل کے ساتھ ہی یہ پک اپس کھڑی ہوتی ہیں جو دمام سعودیہ لے کر جاتی ہیں۔ "دمام دمام دمام" کی آواز آتی رہتی ہے۔ ہم جندول ہوٹل سے بائیں جانب مڑے وہاں سب جڑی بوٹیوں کی شاپس ہیں اسی سڑک کا منظر
جندول ہوٹل کے ساتھ ہی یہ پک اپس کھڑی ہوتی ہیں جو دمام سعودیہ لے کر جاتی ہیں۔ "دمام دمام دمام" کی آواز آتی رہتی ہے۔ ہم جندول ہوٹل سے بائیں جانب مڑے وہاں سب جڑی بوٹیوں کی شاپس ہیں اسی سڑک کا منظر
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #214 یہ سڑک جہاں ختم ہوتی ہے سامنے تنگ گلی شروع ہوجاتی ہے جو مین بازار لے جاتی ہے اسی گلی میں آگے
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #215 لیں جی بازار پہنچ گئے۔ پاکستان کی طرح یہاں بھی چیزیں دکان سے باہر ڈسپلے کی جاتی ہیں
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #216 اسی گلی میں آگے سامنے گلی باب البحرین کی بیک سائیڈ دائیں اور بائیں جانب بازار
زین لائبریرین جنوری 24، 2013 #217 خوبصورت تصاویر ہیں خواتین کی دستکاری ہمارے ہاں کی دستکاری سے ملتی جلتی ہے
عمر سیف محفلین جنوری 24، 2013 #219 تو یہ جناب ہے باب البحرین کا پچھلا دروازہ اندر اوپن ہال ہے جہاں آپ قہوہ پی سکتے ہیں چند دکانیں بھی ہیں۔
تو یہ جناب ہے باب البحرین کا پچھلا دروازہ اندر اوپن ہال ہے جہاں آپ قہوہ پی سکتے ہیں چند دکانیں بھی ہیں۔