ظفر احمد
محفلین
بھایئو! اور بہنوں
یہ ہیں بدتمیز
نام کے اور کام کے بھی ہر کوئی ان سے کتراتا ہے کیونکہ یہ چکھے مارنا شروع کر دیتے ہیں
یہی وجہ کہ کوئی بھی انھیں مبارکباد نہیں دیتا کب یہ ترقی کی منزل اوہ میرا مطلب ہے کے بدتمیزی کی منزل طے کرتے ہوئے مشاق کی عہدے پر فائز ہوگئے۔ کسی کو کچھ پتہ نہیں
میں نے سوچا کے انھیں کوئی مبارکباد نہیں دیتا
میں ہی دے دوں
اچھے لوگوں کے ساتھ اٹھے بیٹھیں گے تو تمیز بھی سیکھ لیں گے۔ کیونکہ صحبت کا اثر تو ہوتا ہی ہے نا۔