مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

ظفر احمد

محفلین
بھایئو! اور بہنوں
یہ ہیں بدتمیز :twisted:
نام کے اور کام کے بھی ہر کوئی ان سے کتراتا ہے کیونکہ یہ چکھے مارنا شروع کر دیتے ہیں :p
یہی وجہ کہ کوئی بھی انھیں مبارکباد نہیں دیتا کب یہ ترقی کی منزل اوہ میرا مطلب ہے کے بدتمیزی کی منزل طے کرتے ہوئے مشاق کی عہدے پر فائز ہوگئے۔ :p کسی کو کچھ پتہ نہیں

میں نے سوچا کے انھیں کوئی مبارکباد نہیں دیتا
میں ہی دے دوں :p

اچھے لوگوں کے ساتھ اٹھے بیٹھیں گے تو تمیز بھی سیکھ لیں گے۔ کیونکہ صحبت کا اثر تو ہوتا ہی ہے نا۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بہت بہت مبارک قبول ہو تمیزداربھائی، اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ آپ کاہردن خوشیوں اورمسرتوں سے بھرپورگزرے (آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
پاکستانی

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
بھایئو! اور بہنوں
یہ ہیں بدتمیز :twisted:
نام کے اور کام کے بھی ہر کوئی ان سے کتراتا ہے کیونکہ یہ چکھے مارنا شروع کر دیتے ہیں :p
یہی وجہ کہ کوئی بھی انھیں مبارکباد نہیں دیتا کب یہ ترقی کی منزل اوہ میرا مطلب ہے کے بدتمیزی کی منزل طے کرتے ہوئے مشاق کی عہدے پر فائز ہوگئے۔ :p کسی کو کچھ پتہ نہیں

میں نے سوچا کے انھیں کوئی مبارکباد نہیں دیتا
میں ہی دے دوں :p

اچھے لوگوں کے ساتھ اٹھے بیٹھیں گے تو تمیز بھی سیکھ لیں گے۔ کیونکہ صحبت کا اثر تو ہوتا ہی ہے نا۔
ایسی کوئی بات نہیں ظفر بھائی!
یہ ہمارے بڑے پیارے اور معصوم بھائی ہیں، بات صرف اتنی ہے کہ ان کی پوسٹ ریٹنگ پر کسی کی نظر نہیں پڑی اور ویسے بھی یہاں ہر کوئی ان پوسٹ کی گئی تحریر پر نظریں جمائے ہوتا ہے :lol: :lol:
 
ظفر احمد

محفلین
پاکستانی نے کہا:
ایسی کوئی بات نہیں ظفر بھائی!
یہ ہمارے بڑے پیارے اور معصوم بھائی ہیں، بات صرف اتنی ہے کہ ان کی پوسٹ ریٹنگ پر کسی کی نظر نہیں پڑی اور ویسے بھی یہاں ہر کوئی ان پوسٹ کی گئی تحریر پر نظریں جمائے ہوتا ہے :lol: :lol:

کچھ ایسی ہی بات ہے جی یہ بے چارے مبتدی سے مشاق بن گئے پر کسی نے بھی ان کو انکی حرکتوں پرمبارکباد نہیں دی
 
واہ میرے منے مبارک ہو
یہ لو اس عہدے پر پہنچنے پر میری طرف سے
تحفہ
tonor_kabab.jpg
 
الف عین

لائبریرین
مبارک بھائی با تمیز یہ مشاقی۔ میں در اصل تمھارے مخصوص تانے بانے دیکھتا ہی نہیں تھا اس لیے پتہ نہیں چلا۔
 
قیصرانی نے کہا:
پیارے بھائی، اس تصویر کی کچھ وضاحت کریں گے کہ انسان کے ساتھ دوسری کیا مخلوق ہے؟

معاف کیجیے گا میں نے آپ کا یہ پیغام دیکھا ہی نہیں
حیرت ہے کے آپ اس کو پہچان نہ پائے
یہ بھنا ہوا دنبہ ہے سالم حالت میں
اب کہتےہیں کے جو انسان اپنے لیے پسند کرے
وہی دوسرے کے لیے بھی اور یہ تو اوتار دیکھ کر ہی آپ سمجھ گئے ہوں گے کے اسے کیا پسند ہوسکتا ہے :wink:
 
فہیم

لائبریرین
مبارک ہو بھائی صاحب
جس رفتار سے آپ اس عہدے پر پہنچے ہیں
اس سے تو لگتا ہے کے وہ وقت دور نہیں جب
سب سے زیادہ پوسٹس میں آپ کا نام ٹاپ پر ہوگا :wink:
 
پاکستانی

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
معاف کیجیے گا میں نے آپ کا یہ پیغام دیکھا ہی نہیں
حیرت ہے کے آپ اس کو پہچان نہ پائے
یہ بھنا ہوا دنبہ ہے سالم حالت میں
اب کہتےہیں کے جو انسان اپنے لیے پسند کرے
وہی دوسرے کے لیے بھی اور یہ تو اوتار دیکھ کر ہی آپ سمجھ گئے ہوں گے کے اسے کیا پسند ہوسکتا ہے :wink:

اس اوتار کے لئے بھنے ہوئے دنبے کی کیا ضرورت ہے :(
 
Top