یہ نک قیصرا نی جی نے دیا بد تمیز کو پر مجھے یہی اچھا لگتا ہے سوٹ بھی کرتا ہے
عزیز امین: یہ لیں آپ کا ڈیٹا یہاں پڑا ہے۔ www.bbcurdu.com
بالکل درست فرمایا عزیز امین صاحب نے۔بی ٹی دیٹا اکٹھا کرنا اتنا آسان ہے تو مجھے اکٹھا کر دیں شکریہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر آپ نے کبھی مفاد پرست و منافق افراد کو نہیں دیکھا تو اردو ویب کے منتظمین اور ان کے کارندوں کو دیکھ لیں۔ یہ اردو کے ٹھیکیدار اپنے آپ کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں۔ ذرا ان “مہذب” لوگوں کا اندازِ تکلم ملاحظہ فرما لیجیے اور میری یہ بات لکھ لیجیے کہ اردو کا خاتمہ بہت قریب ہے، صرف ان جیسے گھٹیا لوگوں کی وجہ سے۔ میری محنت کو استعمال کر کے محفل بنانے والے آج مجھی پر بھونک رہے ہیں۔
نبیل نقوی، بدتمیز (عمران حمید) و ہمنوا، تم جیسوں کا انجام اچھا نہیں ہوا کرتا، لوگ کچھ نہیں کہتے، اللہ تم سے نمٹ لے گا۔
میں تم جیسوں کو ٹھینگے پر بھی نہیں رکھتا الحمدللہ ۔ کچھ اور بکواس بھی کرنی ہو تو بے شک گوگل ایڈسینس پر اشتہارات دے کر اپنے پیٹ کا درد کم کر لو۔ پھر بھی دل نہ بھرے تو بلا شرکتِ غیرے بھاڑ میں چلے جاؤ، وہی تم جیسوں کی آخری پناہ گاہ ہے۔
یہ لیں جی مینڈکی کو بھی زکام ہو ہی گیا۔ قدیر ملتانی نے آج حق گوئی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ یہ لیں ان کی پوسٹ یہاں کاپی پیسٹ کر دیتے ہیں تاکہ سب پڑھ سکیں، کیا پتا کل کو اپنے بلاگ سے ڈیلیٹ کی ہو:
واقعی احمق آدمیوں کی کہانی ایک جیسی ہی ہوتی ہے:اگر آپ نے کبھی مفاد پرست و منافق افراد کو نہیں دیکھا تو اردو ویب کے منتظمین اور ان کے کارندوں کو دیکھ لیں۔ یہ اردو کے ٹھیکیدار اپنے آپ کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں۔ ذرا ان “مہذب” لوگوں کا اندازِ تکلم ملاحظہ فرما لیجیے اور میری یہ بات لکھ لیجیے کہ اردو کا خاتمہ بہت قریب ہے، صرف ان جیسے گھٹیا لوگوں کی وجہ سے۔ میری محنت کو استعمال کر کے محفل بنانے والے آج مجھی پر بھونک رہے ہیں۔
نبیل نقوی، بدتمیز (عمران حمید) و ہمنوا، تم جیسوں کا انجام اچھا نہیں ہوا کرتا، لوگ کچھ نہیں کہتے، اللہ تم سے نمٹ لے گا۔
میں تم جیسوں کو ٹھینگے پر بھی نہیں رکھتا الحمدللہ ۔ کچھ اور بکواس بھی کرنی ہو تو بے شک گوگل ایڈسینس پر اشتہارات دے کر اپنے پیٹ کا درد کم کر لو۔ پھر بھی دل نہ بھرے تو بلا شرکتِ غیرے بھاڑ میں چلے جاؤ، وہی تم جیسوں کی آخری پناہ گاہ ہے۔
بحوالہ: بول زباں اب تک تیری ہے
قدیر احمد:
زینب: جیسے آپ بات کرتے ہو "جواب" نہ ملنے پر خدا کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرو اور اپنا صدقہ دو