آپ نے تو درجہ بہ درجہ اچھی عکاسی کر دی ۔ایک مثال مشہور ہے کہ اگر آپ اپنے کسی دوست کو خوار کرنا چاہتے ہیں تو اسے ایک پرانی گاڑی دلا دیں۔ مزید خوار کرنا چاہتے ہیں تو اس کی کسی اونچے گھرانے میں شادی کروا دیں اور اگر خواری کی آخری منزل پر دیکھنا چاہتے ہیں اور اسے الیکشن لڑوا دیں۔
دل پر پتھر دے مارا اشتیاق بھائی آپ نے۔ وہ تو صد شکر کے شیشہ نہ تھا۔ شمشاد بھائی کا نیلا دانت، حجاز بھائی کا پاپگر اور فدوی کا چراغ ھائے ھائے کن کن چیزوں کو ناکارہ کہہ دیا۔جناب ! میرے خیال سے تو سستی چیزیں ہی ہیں مگر ابھی تک سب چیزیں ناکارہ ہی آئی ہیں ۔ کوئی کام کی آئے تو پتہ چلے کے مہنگائی ہے یا سستائی۔
یہ کیا پرایا مال بھی فروخت کے چکر میں، کیا یہاں بھی حکومتی نظام رائج ہو رہا ہےشمشاد بھائی کی انتظامی سیٹ فروخت کر رہا ہوں بعوض انہی کے مراسلوں کے!
سستا رمضان نہیں لگے گا یہاںیار کچھ رمضان کا خیال کرو اس دوکان پر مہنگائی نے اندھی پا رکھی ہے
پکے مسلمانوں کا بازار ہے مطلب یہ ؟سستا رمضان نہیں لگے گا یہاں
کوئی شکپکے مسلمانوں کا بازار ہے مطلب یہ ؟
نیلا دانت کتنے کا ملے گا اور جو ہم بابا واپس کر رہے ہیں ان کی کٹوتی کتنی ہوگینیلے دانت اور بہت ہیں، تم خریدنے والی بنو۔
آپ نے تو بہت زیادہ قیمت لگا دی...میں بولی لگا دیتا ہوں۔ تیرہ روپے سکہ رائج الوقت۔