اس کا نام کیا ہے؟؟؟
یہ برتن تقریبا ہر گھر میں استعمال ھوتے تھے آج ان کا نام ونشان تک نہیں رہا
اس کو داتری کہتے ہیں پرانے وقتوں میں فصل کی کٹائی اس سے ہوتی تھے آج بھہ چارہ کاٹنے کے لئے استعمال ہوتی ہے
جگ سمجھ لیںاس کا نام کیا ہے؟؟؟
ہم اسے درانت یا درانتی (نون غنہ) کہتے ہیں اور ہاں ،اس کو داتری کہتے ہیں پرانے وقتوں میں فصل کی کٹائی اس سے ہوتی تھے آج بھہ چارہ کاٹنے کے لئے استعمال ہوتی ہے
اس میں سے بانسری کی سی سریلی آواز بھی نکلتی ہے البتہ اس میں ایک ہی سر ہوتا ہے ۔ پیں ں ں ںپھونکنی۔۔۔
لوہے کا قریباً گز بھر لمبا پائپ۔۔۔
اس سے پھونکیں مار کر چولہے میں موجود لکڑی کوئلہ کی آگ تیز کی جاتی تھی!!!
اس کی تصویر کسی کے پاس ہو تو شئیر کردے!!!
اردو میں درانتیاس کو داتری کہتے ہیں پرانے وقتوں میں فصل کی کٹائی اس سے ہوتی تھے آج بھہ چارہ کاٹنے کے لئے استعمال ہوتی ہے
یہاں سعودیہ میں اسے دلّہ کہتے ہیں اور یہاں کی چند ثقافتی علامات میں سے ایک معروف ترین شے ہے۔جگ سمجھ لیں
ہمارے ہاں درانت اور درانتی دونوں مقبول ہیں ۔ درانتی ذرا اصیل لفظ ہے شاید ۔اردو میں درانتی
گھر میں شاید کسی کونے کدھرے میں پڑی ہو۔ اس سے زائد گھاس اور فالتو پودے کاٹتے تھے، جب سے کام مالی کے سپرد کیے ہیں، دوبارہ استعمال نہیں کی۔ہمارے ہاں درانت اور درانتی دونوں مقبول ہیں ۔ درانتی ذرا اصیل لفظ ہے شاید ۔
سوت کی نواڑ سے تو چارپائی لڑکپن میں بنی ہے۔
چارپائی ہماری ثقافت کا اہم ورثہ ہے جسکی افادیت نت نئے ڈائزائن کے بیڈ کم نہیں کرسکے ایک وقت تھا جب شام کے وقت ہر صحن چارپائیوں سے بھرا ہوتا تھا اب نہ ایسی چارپائیاں ملتیں ہیں نہ ہیں اور نہ انکو بننے والی عورتیں موجودہ دور میں اگر کوئی لڑکی یہ دعویٰ کرئے کہ وہ چارپائی بن سکتیں ہیں تو میرے نزدیک وہ واقعی قابل فہم ہے اپ میں سے ہے کوئی یہ کارنامہ سر انجام دے سکے
ہم نے ہمیشہ گھر پر ہی بنی ہے ۔