ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
بالکل ٹھیک یاد دلایا ۔ ٹھِلیا: چھوٹی مٹکیایک ٹھلیا بھی ہوتا ہے چھوٹا مٹکا
بالکل ٹھیک یاد دلایا ۔ ٹھِلیا: چھوٹی مٹکیایک ٹھلیا بھی ہوتا ہے چھوٹا مٹکا
اگر رضائی کا ذکر ہو تو ڈورے ڈالنا برملا استعمال کیا جاسکتا ہے ۔اب تو دونوں ہی سننے میں نہیں آتے لیکن خاص طور پہ ڈورے ڈالنا تو ان معنوں میں شاید بالکل ہی ختم ہو چکا ہے۔
بَدنا یا بَدنی مٹی کے اس چھوٹے سے لوٹے نما برتن کو کہا جاتا تھا جو عام طور پر مسجد کے استنجا خانے میں طہارت کے لئے استعمال کیا جاتاتھا ۔میں نے ٹھلیا ہمارے ہاں کبھی استعمال ہوتا نہیں سنا محض پڑھا ہی پڑھا ۔
البتہ ایک چھوٹا مٹکا ہمارے ہاں "بدنا" کہلاتا تھا ۔
بھئی ہمارے ہاں تو سوئی جب بڑی ہوتی ہے تو جنس تبدیل کر کے سؤا بن جاتی ہے۔یہ عمل عام سوئی سے کچھ بڑی سوئی سے کیا جاتا ہے جسے ہم ''کھندوئی" کہتے ہیں۔
چوہدری صاحب میرا خیال اے تسی صحیح کہندے او، مینوں بھلیکا ہویا۔حویجہ یا ھاویجا حقے کا وہ برتن ہوتا ہے جس میں پانی ڈالا جاتا۔ تمباکو، کوئلہ، اُپلے رکھنے والا ٹوپی کہلاتا ہے۔ لیکن شاید آپ کے علاقے میں اس کا نام ھاویجہ ہی ہو۔
اب بھی اسے ٹفن ہی بولتے ہیں۔ البتہ کچھ لوگوں کو اسے لنچ بکس بھی کہتے سنا ہے۔یہ تو آپ بتائیے ۔ میں تو تیس برس سے دور ہوں وطن سے ۔
موٹے سوئے سے عام طور پر پٹ سن کی بوریاں سُتلی سے سی کر بند کی جاتی تھیں ۔ سُتلی اور بوری تو یقیناً اب بھی موجود ہیں ۔بھئی ہمارے ہاں تو سوئی جب بڑی ہوتی ہے تو جنس تبدیل کر کے سؤا بن جاتی ہے۔
ہم تو ایک چھوٹے قد کے مٹکے کو کہتے تھے ۔ جو گول شکل کا نہیں بلکہ ایک خاص شکل کا ہوتا تھا ۔فاتحہ خوانی اور برسیوں وغیرہ میں یہ کورے برتن لائے جاتے تھے ۔بَدنا یا بَدنی مٹی کے اس چھوٹے سے لوٹے نما برتن کو کہا جاتا تھا جو عام طور پر مسجد کے استنجا خانے میں طہارت کے لئے استعمال کیا جاتاتھا ۔
سؤا بار دانے کو مرمت یا منہ بند کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔بھئی ہمارے ہاں تو سوئی جب بڑی ہوتی ہے تو جنس تبدیل کر کے سؤا بن جاتی ہے۔
ستلی والا سؤ ا تو خیر بہت ہی بڑا اور موٹا ہوتا تھا تقریبا چار پانچ ایم ایم کا قطر ہوتا تھا اس کا ۔ جبکہ سوئی کو سؤا بننے کے لیے بس ذرا دگنی چوگنی جسامت درکار ہوتی تھی ۔موٹے سوئے سے عام طور پر پٹ سن کی بوریاں سُتلی سے سی کر بند کی جاتی تھیں ۔ سُتلی اور بوری تو یقیناً اب بھی موجود ہیں ۔
نگندنا لفظ صرف بھری ہوئی رضائی کے لیے ہی استعمال ہوتے سنا ہے۔ یہ عمل عام سوئی سے کچھ بڑی سوئی سے کیا جاتا ہے جسے ہم ''کھندوئی" کہتے ہیں۔
کیا اچھا لفظ یاد دلایا ۔ باردانہ پٹ سن کی بوریوں کو کہتے ہیں ۔سؤا بار دانے کو مرمت یا منہ بند کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
کتنے نمبر کا سوال ہے؟ٹُھوٹھیاں کس کو کہتے ہیں؟
سو نمبر داکتنے نمبر کا سوال ہے؟
مٹی کی چھوٹی پلیٹیں جو قدرے گہری ہوتی ہیں ۔ٹُھوٹھیاں کس کو کہتے ہیں؟