جاسمن
لائبریرین
یہ مٹی کی چھوٹی چھوٹی کٹوریاں ہوتی ہیں اور عام طور پہ کچھ لوگ کونڈے کرتے ہیں تو ان میں ان ٹھوٹھیاں میں میٹھی چیز خاص طور پہ کھیر بنا کر بانٹتے ہیں۔ٹُھوٹھیاں کس کو کہتے ہیں؟
ہاں مجھے یاد آیا۔ امام جعفر کے کونڈے۔ شاید۔
مجھے اس مذہبی رسم کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ ہمارے محلے میں کچھ لوگ ایسا کرتے تھے اور ہماری ایک کولیگ بھی کرتی تھیں۔ اسے کونڈے بھرنا کہتے تھے شاید۔
میں نہیں جاتی تھی۔ اس لیے زیادہ معلومات بھی نہیں ہیں۔