زیک

مسافر
پیراگلائیڈنگ کا اختتام ایک سکول کے گراؤنڈ میں لینڈ کر کے ہوا۔ ہم نے پائلٹس کا شکریہ ادا کیا اور ان کے گوپرو سے تصاویر اور ویڈیو فلیش ڈرائیو میں منتقل کیں اور پھر گنڈولا کی طرف چل دیئے کہ پہاڑ سے چھلانگ کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا۔
 

یاز

محفلین

سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کی اور پائلٹ کی شکل کافی حد تک ملتی جلتی ہے ایسا لگ رہا ہے جیسے دو بھائی پیرا گلائڈنگ کر رہے ہوں
انتہائی حیرت ہے ۔ (اس بات پر کہ آپ کی اس غلط بات پر دو لوگ متفق بھی ہیں :) اتنے الگ نقوش پر شکلی مشابہت !!! عجب کہہ رہے ہیں بھئی :) ) ۔
لیکن بہر حال رائے اپنی اپنی۔
 

زیک

مسافر
انتہائی حیرت ہے ۔ (اس بات پر کہ آپ کی اس غلط بات پر دو لوگ متفق بھی ہیں :) اتنے الگ نقوش پر شکلی مشابہت !!! عجب کہہ رہے ہیں بھئی :) ) ۔
لیکن بہر حال رائے اپنی اپنی۔
حیران تو میں بھی تھا پھر سوچا شاید شاہد کریم والی ریٹنگ کی بیماری ہو
 
Top