زیک

مسافر
زبردست!! کوئی ایڈونچر کرتے ہوئے آپ تصاویر کا اہتمام خوب کر لیتے ہیں۔ جب ہم نے دریائے کنہار میں رافٹنگ کی تھی تو سب کچھ اتنا آناً فاناً ہو گیا کہ تصاویر لینے کا موقع ہی نہ مل سکا۔ ایک دو تصاویر اس طرح سے بن گئیں کہ ہماری میم نے ڈرائیور صاحب کو دوڑایا کہ اینڈنگ پوائنٹ سے ہم لوگوں کو پِک کر کے لے آئیں۔ وہ جیپ میں ہم سے پہلے ہی وہاں پہنچ گئے اور وہاں کھڑے ہو کے دو چار تصاویر بنا ڈالیں۔ اگر یہ بھی نہ ہوتا تو ہمیں بے حد افسوس ہوتا۔ :-P
ویسے آپ کی تصاویر کس نے بنائی تھیں؟؟
اکثر ایسی ایکٹوٹیز پر ان کا اپنا فوٹوگرافر ہوتا ہے۔ یہاں ایک کیمرہ پلیٹ فارم پر نصب تھا اور ایک فوٹوگرافر کچھ فاصلے سے تصاویر لے رہی تھی۔ اس کے علاوہ میری بیٹی نے بھی کافی تصاویر لیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کی اور پائلٹ کی شکل کافی حد تک ملتی جلتی ہے ایسا لگ رہا ہے جیسے دو بھائی پیرا گلائڈنگ کر رہے ہوں
ہاہاہا نہیں ہماری شکل اتنی بھی نہیں ملتی تھی
حیران تو میں بھی تھا پھر سوچا شاید شاہد کریم والی ریٹنگ کی بیماری ہو
عاطف بھائی شاید آپ فہد اشرف کے مراسلے میں "بھائی" کو "جُڑواں" پڑھ گئے۔:)
شاید یہ لوگ زیک کی ڈسپلے والی تصویر کواصلی سمجھ رہے ہیں ۔:laughing:
 

زیک

مسافر
تین چار کیمرے تھے اور ہر ایک کی کلاک فرق ٹائم پر۔ پھر کل جمپ میں بھی زیادہ وقت نہیں لگتا تو تصاویر مکمل صحیح ترتیب سے نہیں ہیں۔

 

زیک

مسافر
مکمل نیچے تک آپ آٹھ دس سکینڈ میں پہنچ جاتے ہیں۔ پھر الاسٹک رسی کی وجہ سے اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں۔

 
Top