فہد اشرف
محفلین
سائنس اور ٹیکنالوجی پر اس بندے(جمپ کرنے والے) کا ایمان کامل ہےویسے آجکل وائرلیس کا دور ہے تو گورا صاحب نے وائرلیس بنجی جمپ بھی ایجاد کر دکھایا ہے۔
سائنس اور ٹیکنالوجی پر اس بندے(جمپ کرنے والے) کا ایمان کامل ہےویسے آجکل وائرلیس کا دور ہے تو گورا صاحب نے وائرلیس بنجی جمپ بھی ایجاد کر دکھایا ہے۔
سائنس اور علم پر یقین بڑی چیز ہے بھائی۔ اس نے انسان سے بڑے بڑے کام کروا ڈالے ہیں۔سائنس اور ٹیکنالوجی پر اس بندے(جمپ کرنے والے) کا ایمان کامل ہے
یہ دیکھی ہوئی اور ہم نے فیسبک وال پہ شیئر بھی کیا تھاسائنس اور علم پر یقین بڑی چیز ہے بھائی۔ اس نے انسان سے بڑے بڑے کام کروا ڈالے ہیں۔
یقین کی سادی سی مثال ذیلی ویڈیو میں بھی دیکھئے۔
زبردست!
مسئلہ کیمرے کی سپیڈ کا نہ تھا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تصاویر شارپ ہیں اور بغیر موشن بلر کے۔ہائی سپیڈ کیمرہ کیوں استعمال نہیں کرتے ایسی جگہوں پہ؟
اسکے لئے میں اے سی ڈی سی استعمال کرتا ہوں۔ مختلف کیمروں سے لی گئی تمام تصاویر اسکی ڈیٹابیس یا لائبریری میں شامل کرکے انہیں ٹائم اسٹیمپ کے حساب سے سارٹ کر دیں۔بات ٹائم سٹیمپ کی ہے کہ مختلف کیمروں سے کھینچی گئی تصاویر کو ترتیب میں لانا مشکل ہے
جب انہوں نے مقناطیس کا ذکر کیا تو دل خوش ہوا لیکن جب مقناطیس دکھائے تو یقین ہو گیا کہ جعلی ہے اور وہی ہوا کہ آخر میں آئیکیا کا اشتہار نکلا۔ویسے آجکل وائرلیس کا دور ہے تو گورا صاحب نے وائرلیس بنجی جمپ بھی ایجاد کر دکھایا ہے۔
شکریہشاندار زیک بھائی!
دیکھ لیں باقی منتظمین کا کیا حال ہو چکا ہے۔ کم ہی کچھ ہوسٹ کرتے ہیں۔ آپ چاہتی ہیں میں بھی محفل سے غائب رہتا؟ویسے آپ مستحق ہیں اس کے سچ میں ، جس دن سے آپ نے اردو ویب کی منتظمی چھوڑی ہے زیک بھائی۔
میں تو تب سے ناراض ہوں۔