کیا ظالم تصویر ہے۔ سندر
خوبصورت
واہ۔۔۔ کمال
خوبصورت جھیل۔
کلاسیک۔۔ سندر۔۔۔ بہت ہی خوبصورت۔۔۔۔۔
اخیر ہے۔۔۔ اعلیٰ
بہت شکریہ نیرنگیہ بہت پیارا منظر ہے۔۔۔
واہ کیا ہی خوبصورت منظر کشی کی ہے۔زبردست زیک بھائی
کیوی پھل بھی تو ہوتا ہے وہ بھی نہیں دکھا؟دکھائی دے گا بھی نہیں۔ کیوی endangered یا threatened ہے اور رات کو جاگتا ہے لہذا باہر کہیں نہیں دکھتا۔
ہم نے ایک animal sanctuary میں کیوی دیکھے تھے لیکن وہ بھی اندھیرے میں جس کی وجہ سے تصویر نہیں لی جا سکی
کیوی کا انڈا پرندوں کی دنیا میں سب سے بڑا ہوتا ہے جسمانی تناسب کے حساب سے۔(بر سبیل تذکرہ)دکھائی دے گا بھی نہیں۔ کیوی endangered یا threatened ہے اور رات کو جاگتا ہے لہذا باہر کہیں نہیں دکھتا۔
ہم نے ایک animal sanctuary میں کیوی دیکھے تھے لیکن وہ بھی اندھیرے میں جس کی وجہ سے تصویر نہیں لی جا سکی
ایک وقت تھا پاکستان میں سڑک پر کافی سائیکلیں نظر آتی تھیںبائیک لین لاہور میں بھی بنائی ہے انہوں نے ایک دو جگہ۔ لیکن اس پر کوئی بھی نہیں ہوتا۔
سب سے بڑا انڈا تو شتر مرغ کا ہوتا ہے۔ تصاویر کا کیمرہ ماڈل اور لینز وغیرہ ایفیکس ڈیٹا میں موجود ہے۔ نائکون ہی لگ رہا ہےکیوی کا انڈا پرندوں کی دنیا میں سب سے بڑا ہوتا ہے جسمانی تناسب کے حساب سے۔(بر سبیل تذکرہ)
تمام تصاویر اور مناظر شاندار اور سحر انگیز ہیں ژات سیلیکشن بھی اکثر بے حد متاثر کن ہیں ۔ گویا بزبان تصویر نیوزیلینڈ کی سیرہی کرادی ۔
ویسے زیک کونسے کیمرے کی تصاویر ہیں اور عدسہ ایک ہی رہا یا متعدد استعمال کیے۔
سب سے بڑا انڈا تو شتر مرغ کا ہوتا ہے.
کیوی کا انڈا پرندوں کی دنیا میں سب سے بڑا ہوتا ہے جسمانی تناسب کے حساب سے ۔(بر سبیل تذکرہ)
الو کی بات ہی کچھ اور ہےزین تو اتنے الو اکھٹے دیکھ کر دیوانہ ہوجائے۔۔۔ ویسے الو مجھے بھی بےحد پسند ہیں۔ خوبصورت
دھند کی وجہ سے دور کے نظارے اوجھل رہے لیکن پھر بھی یہ بہترین ہائک تھیواہ۔۔۔ اس پر چلنے کا لطف ہی الگ ہوگا۔
شکریہ عدنانواہ کیا ہی خوبصورت منظر کشی کی ہے۔زبردست زیک بھائی
اسے کیویفروٹ کہتے ہیں اور عام ہے۔کیوی پھل بھی تو ہوتا ہے وہ بھی نہیں دکھا؟
زیک بھائی مجھے تو یہ پہاڑ کسی بیٹھے ہوئے جانور کی مشابہت جیسا ہے ،یہ پہاڑ قدرتی ایسا ہے یا یہ آپ کی فن فوٹوگرافری کا فن ہے۔