اب بھی ہیںایک وقت تھا پاکستان میں سڑک پر کافی سائیکلیں نظر آتی تھیں
اب بھی ہیںایک وقت تھا پاکستان میں سڑک پر کافی سائیکلیں نظر آتی تھیں
شکریہ عاطف۔کیوی کا انڈا پرندوں کی دنیا میں سب سے بڑا ہوتا ہے جسمانی تناسب کے حساب سے۔(بر سبیل تذکرہ)
تمام تصاویر اور مناظر شاندار اور سحر انگیز ہیں ژات سیلیکشن بھی اکثر بے حد متاثر کن ہیں ۔ گویا بزبان تصویر نیوزیلینڈ کی سیرہی کرادی ۔
ویسے زیک کونسے کیمرے کی تصاویر ہیں اور عدسہ ایک ہی رہا یا متعدد استعمال کیے۔
بلاشبہ۔ ایک حسین پرندہ ہے۔الو کی بات ہی کچھ اور ہے
واہ۔۔۔۔ ابھی تک کی سب سے خوبصورت تصویر۔۔۔ دلکش
اور اب خال خال بھی نہیں۔ سوائے محلے کے چھوٹے چھوٹے بچوں کے۔ میرے گھر سے اوفس تک میں کئی بار سائیکل پر آتا ہوں تو پوری راہ میں ایک آدھا سائیکل والا بھی نظر نہیں آتا۔ایک وقت تھا پاکستان میں سڑک پر کافی سائیکلیں نظر آتی تھیں
اس دھند میں سانس لینے میں بھی مسئلہ ہوتا ہے؟
اپنے وال پیپر پر لگا لی ہے۔ بہت ہی خوبصورت
زیک بھائی،یہ عنوان اس تصویر کے لیے ہونا چاہیے تھا.جھیل خوبصورت ہو تو پریوں کی ضرورت نہیں ہوتی
یہ آتش فشاں کا دہانہ ہے اور ایسا ہی ہے۔زیک بھائی مجھے تو یہ پہاڑ کسی بیٹھے ہوئے جانور کی مشابہت جیسا ہے ،یہ پہاڑ قدرتی ایسا ہے یا یہ آپ کی فن فوٹوگرافری کا فن ہے۔
دھند ہے، گاڑیوں اور فیکٹریوں کا دھواں نہیںاس دھند میں سانس لینے میں بھی مسئلہ ہوتا ہے؟
میرا خیال یہ تھا کہ ایسی کوئی خالص دھند بھی نہیں بلکہ آتش فشاں سے اٹھنے والے دھوئیں سے پیدا ہوئی دھند ہے۔ اس وجہ سے سوال داغا تھا۔دھند ہے، گاڑیوں اور فیکٹریوں کا دھواں نہیں
اب بھی ہیں
آپ دونوں میں اختلاف پایا جاتا ہے لیکن شاہد نے پھر بھی زبردست کی ریٹنگ دی ہے۔اور اب خال خال بھی نہیں۔ سوائے محلے کے چھوٹے چھوٹے بچوں کے۔ میرے گھر سے اوفس تک میں کئی بار سائیکل پر آتا ہوں تو پوری راہ میں ایک آدھا سائیکل والا بھی نظر نہیں آتا۔
شاہد غالباً انڈیا سے ہیں جیسا کہ وہ آج پاکستان اور انڈیا کے میچ میں وہ انڈین ٹیم کی بھرپور حمایت کر رہے تھے ۔آپ دونوں میں اختلاف پایا جاتا ہے لیکن شاہد نے پھر بھی زبردست کی ریٹنگ دی ہے۔
شاہد مبارکباد کے مراسلے کو بھی زبردست کی ریٹنگ دے رہے ہیں۔آپ دونوں میں اختلاف پایا جاتا ہے لیکن شاہد نے پھر بھی زبردست کی ریٹنگ دی ہے۔
and vice versaجھیل خوبصورت ہو تو پریوں کی ضرورت نہیں ہوتی