سلیمان اشرف
محفلین
کیئر ٹیکر پرائم منسٹر یل کینڈیڈیٹ محمود خان اچکزئی۔ سورسز
بھائی جی مزاح نہیں حقیقت ہے انکا جہاز تیار کھڑا ہے۔آصف علی زورداری کا بچوں سمیت دبئی شفٹ ہونے کا ارادہ۔ بھارتی میڈیا
بھائی جی مزاح نہیں حقیقت ہے انکا جہاز تیار کھڑا ہے۔
شایک کچھ مک مکا ہو! میری سوچ ہے بس سب کا متفق ہونا لازم نہیں۔دیکھو میرے بھائی وہ نہیں بھاگے گا یاد رہے ہمیں اس سے جتنا بھی اخٹلاف ہو پر اس بات پر نہیں ہے ۔ یہ میری پرسنل سوچ ہے رہی بات جہاز کی تو کوئی جہاز یہاں سے جی ایچ کیو کی مرضی کے بغیر ٹیک آف کر سکتا ہے ؟
وہ جپھی ڈالنے کے لیے ادھر ادھر ہیں۔۔ ہاہاہاتمام یونٹس کو ریڈ الرٹ ایشو کر دیا گیا ہے پاکستانی افواج کے ہر شعبے کو ۔ لیکن یار لوگ کہہ رہے ہیں 111 برگیڈ کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ ویسے یہ بات ٹھیک ہے 111 کو جوان اور آفیسرز باہر ادھر ادھر ہوتے ہیں پنڈی اسلام اباد میں سب کو ایک جگہ تیار ہونا چاہیے ۔
جوان یہ بتاؤ کہ لیفٹ رائٹ کرتے پالش شدہ بوٹ پارلیمنٹ تک تو نہیں آ رہے؟۔تمام یونٹس کو ریڈ الرٹ ایشو کر دیا گیا ہے پاکستانی افواج کے ہر شعبے کو ۔ لیکن یار لوگ کہہ رہے ہیں 111 برگیڈ کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ ویسے یہ بات ٹھیک ہے 111 کو جوان اور آفیسرز باہر ادھر ادھر ہوتے ہیں پنڈی اسلام اباد میں سب کو ایک جگہ تیار ہونا چاہیے ۔
نہ دیتا تو گرفتار ہونے کا خدشہ تھا۔ ڈوبتی کشتی سے بروقت چھلانگ لگا گیا۔ایک اور بریکنگ نیوز۔
چیئر مین نیب نے بھی استعفی دے دیا۔
قادری صاحب کا سب کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے، ساکھ، عزت، نام، شہرت، مستقبل۔۔۔ایسے میں جذباتی ہوجانا عین فطرت کے مطابق ہے۔راجہ رینٹل کی برطرفی کی خبر سن کر، ہمارے قادری صاحب کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے تھے۔
ابھی ارادہ تو نہیں شایک بن جائے۔جوان یہ بتاؤ کہ لیفٹ رائٹ کرتے پالش شدہ بوٹ پارلیمنٹ تک تو نہیں آ رہے؟۔
یہ گجراتیا ہے ۔ہمارے علاقے کا۔ ڈھیٹ۔یہ نائب وزیرِ اعظم پرویز الٰہی کس مرض کی دوا ہے؟
قادری صاحب کا سب کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے، ساکھ، عزت، نام، شہرت، مستقبل۔۔۔ ایسے میں جذباتی ہوجانا عین فطرت کے مطابق ہے۔
ق لیگ اور ن لیگ کے ادغام کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور شیخ رشید بھی اب کسی تنکے کا سہارا تلاش کرے گا۔یہ گجراتیا ہے ۔ہمارے علاقے کا۔ ڈھیٹ۔
ابھی ارادہ تو نہیں شایک بن جائے۔