بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

عسکری

معطل
بھائی جی مزاح نہیں حقیقت ہے انکا جہاز تیار کھڑا ہے۔

دیکھو میرے بھائی وہ نہیں بھاگے گا یاد رہے ہمیں اس سے جتنا بھی اخٹلاف ہو پر اس بات پر نہیں ہے ۔ یہ میری پرسنل سوچ ہے رہی بات جہاز کی تو کوئی جہاز یہاں سے جی ایچ کیو کی مرضی کے بغیر ٹیک آف کر سکتا ہے ؟:rolleyes:
 
72500_10151191264426766_1394610352_n.jpg


ایچ اے خان
:D
 

عسکری

معطل
تمام یونٹس کو ریڈ الرٹ ایشو کر دیا گیا ہے پاکستانی افواج کے ہر شعبے کو ۔ لیکن یار لوگ کہہ رہے ہیں 111 برگیڈ کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ ویسے یہ بات ٹھیک ہے 111 کو جوان اور آفیسرز باہر ادھر ادھر ہوتے ہیں پنڈی اسلام اباد میں سب کو ایک جگہ تیار ہونا چاہیے ۔ :bighug:
 
دیکھو میرے بھائی وہ نہیں بھاگے گا یاد رہے ہمیں اس سے جتنا بھی اخٹلاف ہو پر اس بات پر نہیں ہے ۔ یہ میری پرسنل سوچ ہے رہی بات جہاز کی تو کوئی جہاز یہاں سے جی ایچ کیو کی مرضی کے بغیر ٹیک آف کر سکتا ہے ؟:rolleyes:
شایک کچھ مک مکا ہو! میری سوچ ہے بس سب کا متفق ہونا لازم نہیں۔
 
تمام یونٹس کو ریڈ الرٹ ایشو کر دیا گیا ہے پاکستانی افواج کے ہر شعبے کو ۔ لیکن یار لوگ کہہ رہے ہیں 111 برگیڈ کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ ویسے یہ بات ٹھیک ہے 111 کو جوان اور آفیسرز باہر ادھر ادھر ہوتے ہیں پنڈی اسلام اباد میں سب کو ایک جگہ تیار ہونا چاہیے ۔ :bighug:
وہ جپھی ڈالنے کے لیے ادھر ادھر ہیں۔۔ ہاہاہا
 

ساجد

محفلین
تمام یونٹس کو ریڈ الرٹ ایشو کر دیا گیا ہے پاکستانی افواج کے ہر شعبے کو ۔ لیکن یار لوگ کہہ رہے ہیں 111 برگیڈ کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ ویسے یہ بات ٹھیک ہے 111 کو جوان اور آفیسرز باہر ادھر ادھر ہوتے ہیں پنڈی اسلام اباد میں سب کو ایک جگہ تیار ہونا چاہیے ۔ :bighug:
جوان یہ بتاؤ کہ لیفٹ رائٹ کرتے پالش شدہ بوٹ پارلیمنٹ تک تو نہیں آ رہے؟۔
 
راجہ رینٹل کی برطرفی کی خبر سن کر، ہمارے قادری صاحب کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے تھے۔ :)
قادری صاحب کا سب کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے، ساکھ، عزت، نام، شہرت، مستقبل۔۔۔ایسے میں جذباتی ہوجانا عین فطرت کے مطابق ہے۔
 
Top