بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آپ کا بچپن گاؤں میں نہیں گزرا۔

پہلے کچی زمین پر لکھتے ہیں، پھر پاؤں سے مٹاتے ہیں پھر اس پر مٹی بھی ڈالتے ہیں۔ ہے کہ نہیں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


نہایت

خوشی

اور

فخر

کے ساتھ

سر

بلند

کر کے

اطلاع

دی جاتی ہے کہ

محب علوی

نے

بالآخر

فیصلہ کر لیا ہے کہ

اب

آپ بھی موقع فراہم کریں گے کہ

آپ کی

محنت

اور

کام

پر

دوسرے معصوم لائبریری اراکین بھی

بالآخر

اپنا سر فخر سے بلند کرسکیں :)
--------------------------

محب علوی صاحب نے لائبریری میں ای بک کا ذمہ اپنے سر لے لیا ۔ (ایک خبر)

ٌ
 

قیصرانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:


نہایت

خوشی

اور

فخر

کے ساتھ

سر

بلند

کر کے

اطلاع

دی جاتی ہے کہ

محب علوی

نے

بالآخر

فیصلہ کر لیا ہے کہ

اب

آپ بھی موقع فراہم کریں گے کہ

آپ کی

محنت

اور

کام

پر

دوسرے معصوم لائبریری اراکین بھی

بالآخر

اپنا سر فخر سے بلند کرسکیں :)
--------------------------

محب علوی صاحب نے لائبریری میں ای بک کا ذمہ اپنے سر لے لیا ۔ (ایک خبر)

ٌ
اللہ پاک آپ کی بات کو سچ ثابت کریں۔ ورنہ تو محب بھائی نے ہمیشہ ہمیں ایک ہی شعر یاد دلایا ہے
کون جیتا ہے تیری زلف سر ہونے تک :lol:
یا پھر
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی :D
باتونی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
مندرجہ بالا پیغام میں‌ میں‌ نے تو پوری کوشش کی ہے کہ محب اڑتا چلا آئے، لیکن وائے قسمت :cry:
باتونی ہاتھی
 
سیدہ شگفتہ نے کہا:


نہایت

خوشی

اور

فخر

کے ساتھ

سر

بلند

کر کے

اطلاع

دی جاتی ہے کہ

محب علوی

نے

بالآخر

فیصلہ کر لیا ہے کہ

اب

آپ بھی موقع فراہم کریں گے کہ

آپ کی

محنت

اور

کام

پر

دوسرے معصوم لائبریری اراکین بھی

بالآخر

اپنا سر فخر سے بلند کرسکیں :)
--------------------------

محب علوی صاحب نے لائبریری میں ای بک کا ذمہ اپنے سر لے لیا ۔ (ایک خبر)

ٌ

ہاہاہا

میں تو سمجھا تھا کہ سر فخر سے بلند کرنے کے لیے باتوں کی ہی ضرورت ہوتی ہے اور وہ میں وافر مقدار میں کرتا آیا ہوں مگر اب پتہ چل رہا ہے کہ اس کے لیے کچھ اور چیزوں کی بھی ضرورت ہے شاید ، ایک تو ضروریات کا منہ بھی بند نہیں ہوتا جو چاہے کر لو :lol:

فخر سے سر بلند کرنے کے لیے کافی مشق کی ضرورت ہوتی ہے ، سب کو ہے کہ میں تربیتی پروگرام کا آغاز کروں۔

ای بک اب تو لگتا ہے گلے پڑ گئی ہے اور مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق کچھ اس کا کرنا ہی پڑے گا :wink:
 
قیصرانی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:


نہایت

خوشی

اور

فخر

کے ساتھ

سر

بلند

کر کے

اطلاع

دی جاتی ہے کہ

محب علوی

نے

بالآخر

فیصلہ کر لیا ہے کہ

اب

آپ بھی موقع فراہم کریں گے کہ

آپ کی

محنت

اور

کام

پر

دوسرے معصوم لائبریری اراکین بھی

بالآخر

اپنا سر فخر سے بلند کرسکیں :)
--------------------------

محب علوی صاحب نے لائبریری میں ای بک کا ذمہ اپنے سر لے لیا ۔ (ایک خبر)

ٌ
اللہ پاک آپ کی بات کو سچ ثابت کریں۔ ورنہ تو محب بھائی نے ہمیشہ ہمیں ایک ہی شعر یاد دلایا ہے
کون جیتا ہے تیری زلف سر ہونے تک :lol:
یا پھر
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی :D
باتونی ہاتھی

زلفیں سر کرنا کوئی کھیل ہے بھلا ، غالب کو تار بھیجو تو پتہ چلے تمہیں جس نے تجربات کا نچوڑ اس شعر میں لکھا ہے ویسے یہ بھی تو لکھ سکتے تھے

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شکریہ شمشاد بھائی، ایک تو شعر، اور وہ بھی ایک مصرعہ اور وہ بھی نا مکمل :(
باتونی ہاتھی

مصرعہ مکمل ہے

اور اچھے شعر کی یہی خوبی ہوتی ہے کہ

مثال سے واضح کروں کہ انگلی پکڑائی تھی پورا بندہ ہی قابو کر لیا۔

شاعری لفظوں کا رقص ہے

وہ کہتے ہیں ناں کہ سمندر کو کوزے میں بند کرنا اور صحرا کو ذرہ کرنا، یہ شاعری کا ہی کمال ہے۔

مگس کو باغ میں جانے نے دینا
کہ ناحق خون پروانے کا ہو گا

اس سے سمجھ لیں کہ اس چھوٹے سے شعر میں پوری کہانی بند ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سلسلہ یوسفیا کے پیر و مرشد اپنی ایک کتاب کی کتابت کروانے گئے تو خوشنویس نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ بندہ صرف قرآن کی کتابت کرتا ہے۔ مرشد نے دریافت کیا تو پھر دیوانِ غالب کیا سمجھ کے کتابت کی، انہوں نے کھڑے کھڑے ہی قصہ نپٹایا، کہنے لگے شاعری کی اور بات ہے۔ مشاعروں میں جن اشعار پر سامعین اچھل اچھل کر داد دیتے ہیں، اگر وہی بات نثر میں لکھ دی جائے تو باہر والے تو بعد میں گھر والے پہلے ہی سر پھاڑ دیں۔

اسی سے شاعری کی عظمت کا اندازہ لگا لیں۔
 
بہت خوب شمشاد لطف آگیا آخری دونوں پوسٹس پڑھ کر۔


شاعری کے بارے میں سنا تو تھا کہ اس میں جو مرضی کہہ لیں پکڑ نہیں ہوتی اب سلسلہ یوسفیہ کے پیر اول کی گواہی کے بعد سند بھی ہاتھ آگئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ محب، وہ کیا ہے کہ قیصرانی کو سمجھا رہا تھا شاعری کے بارے میں اگر سمجھ جائیں تو۔

زیادہ تفصیل سے تو ظفری بھائی، اعجاز بھائی اور نیناں ہی سمجھا سکتے ہیں کہ میں تو شاعری میں کورا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top