بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اگر آپ نے یہ خبر اب تک نہیں پڑھی تھی تو کوئی بات نہیں اب پڑھ لیں اور اگر پڑھ چکے ہیں تب بھی کوئی بات نہیں دوبارہ پڑھ لیں :)




نہیں ہیں !
نہیں ہیں !














امکانات










بچاؤ
کے














جی ہاں ۔۔۔۔ !!






بلکہ





رہے سہے امکانات بھی ختم ہو سکتے ہیں







کیونکہ

















اس بار

قلم بلکہ کیبورڈ

محفل کے ایسے ایسے نامی گرامی

ناموں

پر اُٹھ رہا ہے کہ

اگر

خدانخوستہ

یہ نام

بذاتِ خود جاگ اُٹھے








تو













پھر










































تحفظاتی ایجینسیاں بھی کچھ نہیں کر پائیں گی صاحبِ قلم و کیبورڈ کو بچانے کے لئے :)






آپ سب سے درخواست ہے کہ ایسے ناموں‌ کے بے خبر رہنے اور اگر باخبر ہو جائیں تو پھر ایسی صورت میں بے زباں رہنے کی دعا کرتے رہیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی

اثار یہی ہیں ناں ذرا دیکھیں تو :)

آپ کی یہ نثر تو کچھ شاعرانہ انداز میں ہے آپ نے طبع آزمائی کی کبھی؟
 

رضوان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
اگر آپ نے یہ خبر اب تک نہیں پڑھی تھی تو کوئی بات نہیں اب پڑھ لیں اور اگر پڑھ چکے ہیں تب بھی کوئی بات نہیں دوبارہ پڑھ لیں :)




نہیں ہیں !
نہیں ہیں !














امکانات










بچاؤ
کے














جی ہاں ۔۔۔۔ !!






بلکہ





رہے سہے امکانات بھی ختم ہو سکتے ہیں







کیونکہ

















اس بار

قلم بلکہ کیبورڈ

محفل کے ایسے ایسے نامی گرامی

ناموں

پر اُٹھ رہا ہے کہ

اگر

خدانخوستہ

یہ نام

بذاتِ خود جاگ اُٹھے








تو













پھر










































تحفظاتی ایجینسیاں بھی کچھ نہیں کر پائیں گی صاحبِ قلم و کیبورڈ کو بچانے کے لئے :)






آپ سب سے درخواست ہے کہ ایسے ناموں‌ کے بے خبر رہنے اور اگر باخبر ہو جائیں تو پھر ایسی صورت میں بے زباں رہنے کی دعا کرتے رہیں :)

اے ہے! ہم تو پہلے ہی کہتے تھے اب بچیوں کو اتنا بھی کیا پڑھانا! دیکھ لو بیچاری کی کیا حالت ہو گئی ہے! اللہ جانے کیا اول فول کہے جارہی ہے! الہٰی خیر تو نیک گھڑی لائیو یہ جو کوئی بلا بھی اس بیچاری کے سر ہوگئی ہے اسے ٹال دیجیو آمین ۔
اے محفل والو کوئی صدقہ ودقہ دو۔ دَم درود خیر خیرات یہ تمغے لینے والی بچی تھی ہائے آئے خدا خیر کرے مجھے تو ہول اٹھ رہے ہیں سوچ سوچ کر۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اب باس صاحبہ نئے نقرئی تمغے کی منتظر ہیں۔ شاید ایم فل یا پھر براہٍ راست پی ایچ ڈی کے لیے
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
صرف دس خطوط کے بعد آپ کا تجسس آخری حدود کو چھو رہا ہے، یہاں 10 ہزار پر ایسی نوبت نہیں آئی۔

سہج پکے سو میٹھا ہو - ابھی انتظار کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بلیاں بلے سارے نکل آئیں گے لیکن آپ اپنا تعارف تو کروا دیں تاکہ گپ شپ میں آسانی رہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
تلمیذ صاحب جویریہ کے استادٍمحترم ہیں۔ باقی وہ خود اپنے بارے میں تعارف میں کچھ کہ چکے ہیں۔ :)
قیصرانی
 

تلمیذ

لائبریرین
نہیں بھائیو میں جویریہ کا استاد وغیرہ نہیں ہوں ، (میں تو خود ابھی تلمیذ ہوں) ۔ وہ تو ایک جواب میں اعجاز صاحب کے بارے میں لکھتے ہوئے ضمناً جویریہ کا ذکر کیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ممکن ہے آپ کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہوں، چلیں مان لیتے ہیں کہ آپ جیہ کے استاد نہیں ہیں لیکن یہ ‘وغیرہ‘ کیا ہوتا ہے؟ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
پتہ نہیں باس صاحبہ کہاں‌رہ گئیں؟‌ ان کا اعلان تو سنا ہے کہ چوبیس گھٹنے میں‌ متوقع ہے
قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top