بس

شمشاد

لائبریرین
سانس لینے کو بس اِک تارُہ ہَوا کا جھونکا
زندگی وہ کہاں سرد دسمن چاہتی ہے
(نوشی گیلانی)
 

شمشاد

لائبریرین
جدا ہو کرکسی کا پیار دل میں رہ نہیں سکتا
بچھڑ جائیں تو دل میں بس اُسی کا پیار رہتا ہے
(عاطف سعید)
 

شمشاد

لائبریرین
بدن کی سرزمین پر تو حکمران اور ہے
مگرجودل میں بس رہا ہے مہربان اور ہے
(نوشی گیلانی)
 

عمر سیف

محفلین
پھول جب کِھل چکا تو کہنے لگا :
اب میرا حُسن میرے بس میں نہیں
اب میں اپنی دسترس میں نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ایسا گرا ہے نظر سے کہ بس
ہم نے صورت نہ دیکھی پھر آئینے کی
(گلزار)
 

شمشاد

لائبریرین
تری چاہت کا یقیں کرنا مرے بس میں نہیں
آگ کے بھیس میں برسات کہاں ممکن ہے
(فاخرہ بتول)
 

شمشاد

لائبریرین
بدن کی سرزمین پر تو حکمران اور ہے
مگرجودل میں بس رہا ہے مہربان اور ہے
(نوشی گیلانی)
 

عمر سیف

محفلین
[align=right:dbfcce8cfb]بس اتنا یاد ہے
دعا تو جانے کون سی تھی
ذہن میں نہیں
بس اتنا یاد ہے
کہ دو ہتھیلیاں ملی ہوئی تھیں
جن میں ایک مری تھی
اور اک تمھاری ![/align:dbfcce8cfb]
 

شمشاد

لائبریرین
جدا ہو کرکسی کا پیار دل میں رہ نہیں سکتا
بچھڑ جائیں تو دل میں بس اُسی کا پیار رہتا ہے
(عاطف سعید)
 

شمشاد

لائبریرین
منہ موڑا اور دیکھا کتنی دُور کھڑے تھے ہم دونوں
آپ لڑے تھے ہم سے بس اِک کروٹ کی گنجائش پر
(گلزار)
 

عمر سیف

محفلین
تیرے ہونٹوں پہ سج جاؤن، دُعا ہونے کو جی چاہے
مرا سب کچھ بھلا کر بس ترا ہونے کو جی چاہے
 

شمشاد

لائبریرین
بدن کی سرزمین پر تو حکمران اور ہے
مگرجودل میں بس رہا ہے مہربان اور ہے
(نوشی گیلانی)
 

عمر سیف

محفلین
دیا دل کا سمندر اس نے تم نے کیا کیا اس کو؟
ہمیں بس ڈوب جانا تھا کہ وہ سوغات گہری تھی
 

شمشاد

لائبریرین
اظہار محبت نہ کیا بس اسی ڈر سے
ایسا نہ ہو گر جاؤں کہیں ان کی نظر سے
(فیاض ہاشمی)
 

عمر سیف

محفلین
صورتیں کیا کیا دلِ آئینہ گر میں بس گئیں
ہم سے بےصورت بھی تو بزمِ جہاں میں آئے تھے
 
Top