قیصرانی
لائبریرین
مزہ اپنی جگہ پر جب بندہ خود ہی نکڑے لگا ہوا ہو تو پھر کچھ نہیں اچھا لگتامحترم بھائی " سرعام " گفتگو میں وہ مزہ کہاں ۔
جو " چل چلیئے دنیا دی اوس نکرے " گاتے کسی کونے میں چھپ کر کرنے میں آتا ہے ۔
مزہ اپنی جگہ پر جب بندہ خود ہی نکڑے لگا ہوا ہو تو پھر کچھ نہیں اچھا لگتامحترم بھائی " سرعام " گفتگو میں وہ مزہ کہاں ۔
جو " چل چلیئے دنیا دی اوس نکرے " گاتے کسی کونے میں چھپ کر کرنے میں آتا ہے ۔
میں بھی بھیج دیا کروں کیا بھیاارے نہیں۔ گھن کے لئے تو چکی کھلی ہے جناب۔ آپ بس ایک پیغام بھیج دیا کریں جب دیکھیں
ہاہاہا۔ بلا تکلف۔ بہنوں کے لئے تو ہمیشہ ہی وقت ہوتا ہےمیں بھی بھیج دیا کروں کیا بھیا
پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزہ اپنی جگہ پر جب بندہ خود ہی نکڑے لگا ہوا ہو تو پھر کچھ نہیں اچھا لگتا
ہم تو تالا لگا دیکھ کر ہی پلٹ گئے تھے۔ کیا معلوم کہ آپ اندر ہی سو رہے ہیںارے نہیں۔ گھن کے لئے تو چکی کھلی ہے جناب۔ آپ بس ایک پیغام بھیج دیا کریں جب دیکھیں
ہم تو تالا لگا دیکھ کر ہی پلٹ گئے تھے۔ کیا معلوم کہ آپ اندر ہی سو رہے ہیں
کیا دیکھوںنین بھیا دیکھ لیں
دیکھ تو لیا آپ نے بھیا جیکیا دیکھوں
تالا لگا ہوا تھا پر یہ بھی تو دیکھیں کہ کنڈی کھلی تھیہم تو تالا لگا دیکھ کر ہی پلٹ گئے تھے۔ کیا معلوم کہ آپ اندر ہی سو رہے ہیں
دیکھ تو لیا آپ نے بھیا جی
بالکل بھی نہیں۔۔۔ ایویں ہی
قیصرانی بھائی کے چہرے کا اتار چڑھاؤ کچھ یوں ہوگا لکھتے ہوئے
ہم سمجھے کہ سارے دروازے بند ہیں۔ جب تالا ہی لگا دیا تو کنڈیاں دیکھتے چھیڑتے کوئی ہمیں اچکا ہی نہ سمجھ لےتالا لگا ہوا تھا پر یہ بھی تو دیکھیں کہ کنڈی کھلی تھی
یعنی کہہم سمجھے کہ سارے دروازے بند ہیں۔ جب تالا ہی لگا دیا تو کنڈیاں دیکھتے چھیڑتے کوئی ہمیں اچکا ہی نہ سمجھ لے
نہیںیعنی کہ
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
اسی طرح کا کوئی شعر ہے نا؟
محترم بھائی " سرعام " گفتگو میں وہ مزہ کہاں ۔
جو " چل چلیئے دنیا دی اوس نکرے " گاتے کسی کونے میں چھپ کر کرنے میں آتا ہے ۔
آخر ایسا کیا ڈسکس ہوتا رہا بھئیروٹھا نہیں لیکن مستقبل کی اور مستقل کی ناراضگی سے بچنے کے لئے میں نے میسنجرز پر بات چیت بند کر دی ہے۔ جو بھی گفتگو کرنا چاہیں یہیں محفل پر سب کے سامنے ہی ہو تاکہ بعد میں کسی کو گلہ شکوہ نہ ہو
ڈسکشن میں دونوں افراد بولتے ہیں۔ یہاں معاملہ کچھ زیادہ گھمبیر تھاآخر ایسا کیا ڈسکس ہوتا رہا بھئی
کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ایک طرف فرد دوسری طرف کہیں سی او اے ایسڈسکشن میں دونوں افراد بولتے ہیں۔ یہاں معاملہ کچھ زیادہ گھمبیر تھا
ارے نہیں۔ سی ایچ او اے ایسکیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ایک طرف فرد دوسری طرف کہیں سی او اے ایس