بوجھو تو جانیں

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو پھر بوجھیں :


ایک برتن دیکھا ہے نرالا
کون ہے اس کو بھرنے والا

جتنی بار ہو وہ خالی
قدرت اس کو بھرنے والی
 

شمشاد

لائبریرین
غلط

میں سوچ رہا تھا کہ ایک دفعہ ڈاکٹر صاحب کوشش کر لیتے تو اچھا تھا، نہیں تو میں ہی بتا دوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک اور پہیلی : اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں اس میں محفل کے 12 اراکین ہیں یا 13‌؟

2vmvj4l.gif
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں جناب

یہ ہے گائے، بھینس، بکری کے تھن، جہاں سے دودھ حاصل ہوتا ہے۔
اس کو کھیری بھی کہتے ہیں۔
 
جب اراکین ادھر ادھر ہوتے ہیں تو ایک رکن جگہ کم ہونے کی وجہ سے اور اپنی لائن برقرار رکھتے ہوئے سائیڈ پر نظر نہ آنے والے ایریے میں چلا جاتا ہے
 
Top