سارہ خان
محفلین
lol...جی ہاں وہ تو پتا چل ہی رہا ہے آپ کے انجام سے ۔۔۔fahim نے کہا:سارہ خان نے کہا:چل تو حدود میں رہے تھے آپ دیکھنا بھی تو حدود میں چاہئے تھا نہ ۔۔۔fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:لیکن آپ کو کس نے کہا تھا کہ ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مخالف سمت میں جائیں۔
دراصل میں نے کوئی خلاف ورزنی نہیںکی
یہاں پر ایک ردوڈ کی مرمت کا کام جاری ہے اس لیے اس کو بند کیا ہوا ہے
اور ایک روڈ کو ون وے کیا ہوا ہے
غلطی اس کار والے کی تھی اس نے جلدی میں گاڑی کا اپنی حدود سے نکالا میں تو اپنی حدود میںہی چل رہا تھا۔۔ کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ ہوگا تو ایسا ہی ہوگا پھر ۔۔۔۔۔
![]()
![]()
ارے ہم ان میں سے ہیں جن کی نگائیں اور نشانہ ایک ہی جگہ پر ہوتا ہے![]()
