سارہ خان نے کہا:ڈاکٹر بھائی آپ کا جواب بالکل درست ہے ۔۔۔ ۔۔ لیکن آپ کہاں ہوتے ہیں آجکل ؟ِ۔ بہت کم کم نظر آتے ہیں ۔۔۔
ھمم تو آپ غم روزگار میں مصروف ہیں۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔ جب فرصت ہو تو آجایا کریں ۔۔ڈاکٹرز کی لائف تو واقعی بہت مصروف ہوتی ہے ۔۔ یہ تو ویسے بھی فرصت کے مشاغل ہیں ۔۔ڈاکٹر عباس نے کہا:سارہ خان نے کہا:ڈاکٹر بھائی آپ کا جواب بالکل درست ہے ۔۔۔ ۔۔ لیکن آپ کہاں ہوتے ہیں آجکل ؟ِ۔ بہت کم کم نظر آتے ہیں ۔۔۔
سارہ بہن آپ کو پتہ ھو گا کہ 24 اپریل سے ایک بار پھر ملک گیر پولیو مہم شروع ھو رہی ہے۔ھم لوگ اس کی تیاری میں مصروف ھیں ،اس لیے آنے کا وقت کم کم ملتا ہے۔
شمشاد نے کہا:ڈاکٹر صاحب آپ کی خدمات کا اجر تو اللہ ہی دے گا لیکن محفل کے لیے تھھھھھھھھوڑا سا وقت نکال لیا کریں۔
سارہ خان نے کہا:یہ آپ پوچھ رہے ہیں کہ بتا رہے ہیں ۔۔۔
[/size]