بوجھو تو جانیں

سارہ خان

محفلین
ڈاکٹر بھائی آپ کا جواب بالکل درست ہے ۔۔۔ :) ۔۔ لیکن آپ کہاں ہوتے ہیں آجکل ؟ِ۔ بہت کم کم نظر آتے ہیں ۔۔۔ :roll: :)
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ڈاکٹر بھائی آپ کا جواب بالکل درست ہے ۔۔۔ :) ۔۔ لیکن آپ کہاں ہوتے ہیں آجکل ؟ِ۔ بہت کم کم نظر آتے ہیں ۔۔۔ :roll: :)

سارہ بہن آپ کو پتہ ھو گا کہ 24 اپریل سے ایک بار پھر ملک گیر پولیو مہم شروع ھو رہی ہے۔ھم لوگ اس کی تیاری میں مصروف ھیں ،اس لیے آنے کا وقت کم کم ملتا ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
ڈاکٹر عباس نے کہا:

ھمم تو آپ غم روزگار میں مصروف ہیں۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔ جب فرصت ہو تو آجایا کریں ۔۔ڈاکٹرز کی لائف تو واقعی بہت مصروف ہوتی ہے ۔۔ یہ تو ویسے بھی فرصت کے مشاغل ہیں ۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب آپ کی خدمات کا اجر تو اللہ ہی دے گا لیکن محفل کے لیے تھھھھھھھھوڑا سا وقت نکال لیا کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
چلیئے پھر سب سے پہلے یہی بوجھتے ہیں کہ ایک “ ڈاکٹر “ کے حافظے میں کوئی پہیلی کیوں نہیں ہے؟ :wink: :wink: :wink:

تو میرا جواب ہے “ غمِ روزگار “

دوسرے کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟
 
سارہ خان

محفلین
یہ آپ پوچھ رہے ہیں کہ بتا رہے ہیں ۔۔۔ :p

اگلی پہیلی : باغ سے ڈھونڈ لائے گھر بنائے
گھر بنائے تو لٹ جائے ۔۔
 
سارہ خان

محفلین
اچھا میں سمجھی بتا رہے ہیں ۔۔ :)

قیصرانی آپ کا جواب درست ہے ۔۔ اب اگلی پہیلی آپ ہی کو پوچھنی ہے ۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔ جب مجھے کوئی سمجھ نہیں آتی تو آسان سی بھی پوچھ لیتی ہوں ۔۔:)۔۔ اب اتنی پہیلیاں تلاش کرنا بھی تو آسان کام نہیں نہ ۔۔ :?
 
Top